ETV Bharat / state

فیس بک لائیو پر بی جے پی رہنما کی خودکشی

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 6:44 PM IST

شمالی 24پر گنہ کے دے گنگا تھانہ علاقے میں ایک بی جے پی کے رہنما نے فیس بک لائیو پر خودکشی کر لی۔

فیس بک لائیو پر بی جے پی رہنما کی خودکشی
فیس بک لائیو پر بی جے پی رہنما کی خودکشی

مغربی بنگال کے شمالی 24 پر گنہ کے دے گنگا تھانہ علاقے میں بی جے پی کے رہنما پرسنجیت گھوش (29 ) نے فیس بک لائیو کے دوران خودکشی کرلی ۔

فیس بک لائیو پر خودکشی کا واقعہ منظر عام پر آنے کے فوراً بعد مقامی تھانے کی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہی۔

پولیس کاکہنا ہے کہ پرسنجیت گھوش سیاسی پارٹی کا سرگرم رہنما ہے ۔دے گنگا کے رام پور کارہنے والا ہے۔ گزشتہ شب فیس بک لائیو پر انہوں نے خودکشی کرلی۔

پولیس نے بتا یا کہ انہیں بچانے کی کوشش کی گئی تھی لیکن ایسا نہیں ہو سکا ۔ پورے معاملے کی تفتیش کی جاری ہے۔ اب تک کسی کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ سیاسی رہنما کے قریبی ساتھیوں سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں کے ساتھ رہنےوالوں کو تھانے طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پربی جے پی کے رہنما پر سجنیت گھوش گزشتہ شب بارسات بی جے پی کے صدر سے ملاقات کی تھی۔ اس دوران پر سنجیت گھوش اور شنکر رائے کے درمیان کسی بات پر توتو میں میں ہوئی تھی۔

توتومیں میں کا واقعہ روہنما کے بعد ہی پرسنجیت گھوش اپنے گھر آیا اور فیس بک لائیو کرکے کچھ باتیں کہی اور اس کے بعد انہوں نے خودکشی کرلی ۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.