ETV Bharat / state

'ممتابنرجی  پاکستان کی زبان بول رہی ہیں'

بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن پارلیمان دلیپ گھوش نے توہن آمیز  بیان دیتے ہوئے کہاکہ ریاست کی وزیراعلیٰ  ممتابنرجی پاکستان کی زبان بول رہی ہیں۔

'ممتابنرجی  پاکستان کی زبان بول رہی ہیں'
'ممتابنرجی  پاکستان کی زبان بول رہی ہیں'
author img

By

Published : Dec 21, 2019, 6:12 PM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر اور رکن پارلیمان دلیپ گھوش مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے اور متازعہ بیان دینے کے لیے مشہور ہیں۔ وہ اکثروبیشتر متازعہ بیان کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔

'ممتابنرجی  پاکستان کی زبان بول رہی ہیں'
'ممتابنرجی پاکستان کی زبان بول رہی ہیں'

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور ریاستی وزیراعلیٰ ممتابنر جی ایک کمزور رہنما ہیں۔ ان کی کمزوریوں کی وجہ سے ریاست میں لنگی پہننے والے دہشت گرد ی مچا رکھاہے ۔

دلیپ گھوش کاکہنا ہے کہ ممتابنرجی وزیراعلیٰ ہونے کے ساتھ ساتھ ہندو بھی ہیں لیکن انہیں ہندوؤں سے کم اور لنگی پہننے والوں مسلمانوں سے زیادہ محبت ہے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان نے ریاست کی وزیراعلیٰ اور یہاں کے مسلمانوں کے خلاف بیان دیتے ہوئے کہاکہ جب تک لنگی پہننے والوں کو قابو میں نہیں کیا جائے گا اس وقت ریاست میں امن وامان قائم نہیں ہو سکتا ہے۔

'ممتابنرجی پاکستان کی زبان بول رہی ہیں'

واضح رہے کہ گزشتہ کل جمعہ کو بردوان ضلع کے آسنسول میں ریلی کو خطاب کرتے ہوئے دلیپ گھوش نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ممتا بنرجی کے احتجاج اور تحریک پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں ایک غدار قراردیاتھا۔

گھوش نے کہا تھا کہ ممتا بنرجی ملک کے آئین و دستور کے ساتھ غداری کررہی ہیں۔ اس لیے انہیں وزیر اعلیٰ بننے کا حق نہیں ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے یہ بھی کہاتھاکہ ممتا بنرجی ملک کے قان، آئین اور پارلیمنٹ کے وقار کو پامال کررہی ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ممتا بنرجی ملک کی سالمیت کے خلاف ہیں اور وہ بنگال کو ملک کا حصہ نہیں سمجھتی ہے۔وہ اپنے آپ کو بنگال کا وزیرا عظم سمجھتی ہیں۔

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف تحریک کا دائرہ ملک بھر میں پھیل گیاہے۔ شمال مشرق خطہ، اترپردیش ، کرناٹک ،منگلور میں احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ میں اب تک متعدد افراد کی موت ہوچکی ہے۔

لیکن مغربی بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف جاری عوامی احتجاج کے دوران عوام پرُامن احتجاج کررہے ہیں ۔ اب تک کہیں سے بھی کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

شمال مشرق خطہ، اترپردیش ، کرناٹک ،منگلور ، دہلی اور بہار میں بے قابو حالات پر قابو ہانے کے بجائے بی جے پی کے کئی اعلیٰ رہنما ؤں نے ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی کو ہدف تنقید بنانے میں مصروف ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.