ETV Bharat / state

بابل سپریو کے خلاف مقدمہ درج - ترنمول کانگریس کے خلاف

بی جے پی رہنما بابل سپریو مغربی بنگال کے چیف سیکریٹری راجیب سنہا کی ایک جعلی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے مرتکب پائے گئے۔ پولیس نے مرکزی وزیر کے خلاف اس سلسلے معاملہ درج کیا ہے۔

چیف سیکریٹری کی جعلی تصویر پوسٹ کرنے پر بابل سپرییو کے خلاف معاملہ درج

author img

By

Published : May 11, 2020, 5:49 PM IST

مرکزی وزیر و بی جے پی کے ایم پی بابل سپریو لگاتار سوشل میڈیا پر ترنمول کانگریس کے خلاف متعدد معاملات کو لیکر نکتہ چینی کر رہے تھے۔

چیف سیکریٹری کی جعلی تصویر پوسٹ کرنے پر بابل سپرییو کے خلاف معاملہ درج
چیف سیکریٹری کی جعلی تصویر پوسٹ کرنے پر بابل سپرییو کے خلاف معاملہ درج

کئی بار ویڈیو اور تصاویر اپنے فیس بک اور ٹویٹر پر پوسٹ کرکے ترنمول کانگریس کو ہدف تنقید بنا رہے تھے۔انہوں نے اپنے فیس بک وال پر اس بار ایک تصویر کا اشتراک کیا ہے جس میں ریاست کے چیف سیکریٹری راجیب سنہا نظر آ رہے ہیں۔

یہی تصویر انہوں نے فیس بک پر بھی پوسٹ کیا ہے۔اس تصویر میں دیکھا جا رہا ہے کہ شراب نوشی ہو رہی ہے اور کچھ عورتیں بیٹھی ہوئیں ہیں ساتھ میں ریاستی حکومت کے چیف سیکریٹری راجیب سنہا اور وزیراعلی ممتا بنرجی کے بھائی کارتک بنرجی بھی بیٹھے ہوئے ہیں ۔

اس پوست می بابل سپریو نے لکھا ہے کہ کسی کی نجی تصاویر پوسٹ کرکے اس پر غیر مہذب تبصرے کرنا میری ذہنیت نہیں ہے لیکن مغربی بنگال کے چیف سیکریٹری اور وزیر اعلی ممتا بنرجی کے بھائی کو ایک ہی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔

بی جے پی نے کسی خفیہ کیمرے سے تصویر نہیں لی ہے۔صبح سے ہی یہ تصور وائرل ہو رہی ہے ۔وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کے بھائی چیف سیکریٹری کے ساتھ شراب کیوں پی رہے ہیں سوال یہ نہیں اٹھیں گے ؟

دیدی اور ترنمول والے کہیں گے کہ یہ تصور جعلی ہے۔اور کچھ نہیں بولوں گا بس یہی کہوں گا وہشکی کے ساتھ تصویر ہونا کوئی بری بات نہیں ہے ۔

اسی لیے اس،تصویر کو لیکر جو لوگ غیر مہذب تبصرے کر رہے ہیں میں ان سے متفق نہیں ہوں ۔لیکن سوال یہ ہے کہ ترنمول کے ساتھ ان کوئی پرانا رشتہ ہے۔

فیس بک پر ریاست کے چیف سیکریٹری کی یہ تصویر دیکھ کر بہت سے نازیبا تبصرے کئے گئے ہیں۔جس پر تنازعہ شروع ہو گیا۔لیکن جب کولکاتا پولس نے تصویر کی جانچ کی تو پتہ چلا کہ تصویر جعلی ہے۔

ڈی سی پی ساؤتھ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بابل سپریو کے اس پوسٹ کو ساتھ ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر چھایا ہوا یہ پوسٹ اور دی گئی جانکاری کا صداقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔جس کے خلاف معاملہ درج کر لیا گیا ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.