ETV Bharat / state

اے آ ئی ایم آ ئی ایم کے رکن گرفتار

author img

By

Published : Dec 5, 2019, 8:43 PM IST

مالدہ ضلع کے چنچل تھانے کی پولیس وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی تصویر پر نازیبا تبصرہ کرنے کے الزام میں آل انڈیا مجلس اتحادلمسلمین کے مقامی رکن کو گرفتار کرلیا۔

اے آ ئی ایم آ ئی ایم کے رکن گرفتار
اے آ ئی ایم آ ئی ایم کے رکن گرفتار

مغربی بنگال میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی کی تصویرنازیبا تبصرہ کرنے والے خلاف مالدہ ضلع آل انڈیا مجلس اتحادلمسلمین کے کنویرکے چنچل تھانے کی پولیس نے کارروا ئی کرتے ہوئے میں انہیں گرفتارکرلیا۔

اے آ ئی ایم آ ئی ایم کے رکن گرفتار

پولیس کاکہنا ہے کہ مالدہ ضلع کے میں آل انڈیا مجلس اتحادلمسلمین کے ضلع کنویر مطع الرحمن کے خلاف ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی تصویرپر نازیباتبصرہ کرنے کی شکایت درج کرائی گئی تھی۔

پولیس نے شکایت کی بنیاد پر کارروا ئی کرتے ہوئے میں آل انڈیا مجلس اتحادلمسلمین کے ضلع کونیر مطع الرحمن کو گرفتار کرکے ان سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

پولیس نے کہاکہ مطع الرحمن کے خلاف سائبرکرائم کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ہے۔ان کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ اس ضمن میں ان کے دیگر ساتھیوں سے پوچھ تاچھ کی جاسکتی ہے۔

آل انڈیا مجلس اتحادلمسلمین مالدہ ضلع کے کارکنان کاکہنا ہے کہ ان کے کنویر کو جھوٹے الزام میں پھنسانے کی کوشش کی گئی ہے۔ مطع الرحمن کا اس کیس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ جب سے آل انڈیا مجلس اتحادلمسلمین نے مغربی بنگال میں سرگرم سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کیا اس وقت سے پارٹی کے کارکنان کو پریشان کیا جارہاہے۔

مالدہ ضلع ترنمول کانگریس کے صدر کا کہنا ہے کہ مغربی بنگال میں تمام سیاسی پارٹیوں کو سرگرم سیاست میں حصہ لینے کی آزادی ہے لیکن کسی بھی جماعت کے سربراہ کے خلاف اس طرح تبصرہ کرنا نہیں کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہاکہ آل انڈیا مجلس اتحادلمسلمین کے کنویربے قصوروار ہیں توانہیں ڈرنے کی کیا ضرورت ہے۔ سچ سچ ہے سامنے آجائے گی۔لیکن غلطی پرکسی کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے۔

ے آئی ایم آئی ایم کارکن سہیل انور نے بتایا کہ رات کے وقت میں مطیع الرحمن کو گھرسے گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ رگھوناتھ گنج پولس اسٹیشن کے افسران نے مطیع الرحمن کو دھمکی دی گئی ہے۔

عاصم نے کہا کہ ممتا بنرجی اے آئی ایم آئی ایم کی مقبولیت سے خوفزدہ ہوگئی ہے۔پولس کے ذریعہ ہمارے ورکروں کو خوف زدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ممتا بنرجی اے آئی ایم آئی ایم کے لیڈروں کو سیاسی مواقع دینا نہیں چاہتی ہے۔

این آر سی کے مسئلے کو اسدالدین اویسی کے ذریعہ اٹھائے جانے پر ممتا بنرجی کے مقابلے اے آئی ایم آئی ایم کو زیادہ مقبولیت مل رہی ہے۔2021میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظرممتا بنرجی اقلیتی ووٹوں پر کسی قسم کی حصہ داری کو برداشت کرنا نہیں چاہتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.