ETV Bharat / state

'بی جے پی کے ایجنٹ ہیں ادھیررنجن چودھری'

ریاست کی حکمراں جماعت  ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان کلیان بنرجی نے کہاکہ کانگریس کے رہنما ادھیررنجن چودھری  بھارتیہ جنتاپارٹی اور آر ایس ایس کے ایجنٹ ہیں۔

'بی جے پی کے ایجنٹ ہیں ادھیررنجن چودھری'
'بی جے پی کے ایجنٹ ہیں ادھیررنجن چودھری'
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 11:06 PM IST

مغربی بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آ ر سی کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان کلیان بنرجی نے کہاکہ کانگریس پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا ہے۔

'بی جے پی کے ایجنٹ ہیں ادھیررنجن چودھری'

انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ میں کانگریس کے رہنما ادھررنجن چودھری کچھ کہتے ہیں اور پارلیمنٹ کے باہر کچھ اور کہتے ہیں۔

کلیان بنرجی نے کہاکہ ادھیر رنجن چودھری کوبھارتیہ جنتاپارٹی اور آر ایس ایس کے ایجنٹ ہیں۔ بی جے پی کی ہدایت کے مطابق مغربی بنگال کر تے ہیں۔ان اسے ان کی پارٹی کو کسی بھی قسم کی امید نہیں کر سکتے ہیں۔

ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان کا کہنا ہے کہ جھارکھنڈ سے جس طرح بھارتیہ جنتاپارٹی کا صفایا ہو اس ٹھیک اسی طرح آنے والے دنوں میں پورے ملک سے اس کا خاتمہ یقینی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی خود کو کیا سمجھ رکھا ہے۔ بھارتی دستور کو بدل کر رکھا دیاہے۔دستور میں جو کچھ نہیں ہے اس سے شامل کرنے کی کوسازش کر رہی ہے اور جو ہے اسے خارج کرنے کا ہد ف بنالیا ہے۔

رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی دستور کے دفاع 14 کے منافی ہے۔اس دفعے میں شہریت ترمیمی ایکٹ سے متعلق آرٹیکل کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ دونوں کو پتہ ہی نہیں ہے کہ قانون کیا چیز ہے۔اس لیے دونوں مل کر دستور سے چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ بھارت کو قانون سمجھانے والے بنگال آ ئے اور مجھ سے قانون کے بارے میں بات کریں تب پتہ چلاہے کہ قانون کیا چیز ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.