ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر895 افراد حراست میں - مغربی بنگال

لاک ڈاؤن کو سختی سے نافذ کرنے کی کوشش میں مصروف کولکاتہ پولیس نے کلکتہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 895افراد کو حراست میں لیا ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر895 افراد حراست میں

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 2:02 PM IST

مغربی بنگال کی کولکاتا پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ کولکاتا پولیس نے لاک ڈاؤن کے درمیان شہر کے مختلف علاقوں میں گشت کرتے ہوئے پولس نے 895 افراد کو شہر کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر895 افراد حراست میں
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر895 افراد حراست میں

کلکتہ پولیس کمشنر انوج شرما نے قبل ازیں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی تھی۔شہر کے مختلف علاقوں میں ڈرون کے ذریعہ نگرانی کی جارہی ہے۔

حکومت نے بھی عوام سے اپیل کی ہے کہ غیر ضروری طور پر سڑکوں پر نہ نکلیں اور دوکانوں پر معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھیں۔

گزشتہ ہفتے مرکزی وزارت داخلہ نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ کلکتہ میں لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل نہیں کیا جارہا ہے۔آج گورنر نے بھی ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر افسران کی ذمہ داری تعیناتی کی جائے۔

اس سے قبل مرشد آباد اور سلی گوڑی میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی اطلاعات موصول ہوچکی ہیں۔ ریاستی حکومت نے بتایا کہ اتوار تک مغربی بنگال میں کوڈ 19 کے 122 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مرکزی وزارت صحت کے مطابق152 بتائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ مغربی بنگال میں لاک ڈاؤن کی مدت میں 30اپریل تک توسیع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.