ETV Bharat / state

'ووٹر لسٹ میں غلطی کی اصلاح کریں ' - وزیراعلیٰ ممتابنرجی

ریاستی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے پرولیا میں شہریت ترمیمی ایکٹ ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی ریلی کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بنگال کے لوگوں کو ووٹر لیسٹ میں اصلاع کریں اس کے بعد کسی کو ملک بدر نہیں دوں گی۔

'ووٹرلیسٹ میں غلطی کا اصلاح کریں '
'ووٹرلیسٹ میں غلطی کا اصلاح کریں '
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 6:39 PM IST

مغربی بنگال کے پرولیا ضلع میں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی ریلی کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ عام لوگوں کو سب سے پہلے ووٹرلیسٹ میں نام، پتہ، والد ین کے نام، عمروغیر کی غلطی کو دور کریں۔

'ووٹرلیسٹ میں غلطی کا اصلاح کریں '

انہوں نے کہاکہ ووٹرلیسٹ میں خامیاں ہیں۔ ان خمیوں کو دور کرنے کے لیے کام کرنا ہوگا۔لوگوں کو اپنے نام، پتہ، والد ین کے نام، عمروغیر کی غلطی کو درست کرائیں۔

ممتابنرجی نے کہاکہ اگر ووٹر لیسٹ سے نام، پتہ، والد ین کے نام، عمروغیر کی غلطی کو درست کرلی جاتی ہے تو مرکزی حکومت کے ایجنٹوں میں کسی بھی شخص کو ملک بدر کرنے کی اہمت نہیں ہوگی۔

'ووٹرلیسٹ میں غلطی کا اصلاح کریں '
'ووٹرلیسٹ میں غلطی کا اصلاح کریں '

ترنمول کانگریس کی سربراہ کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے اہلکاروں کی غلطیوں کی وجہ سے عام لوگوں کو بھاری خمیازہ بھگتناپڑسکتا ہے۔ اس پریشانی کو دور کرنے کا ایک بہتر طریقہ یہ ہے کہ لوگوں کو اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی منظوری کے بعد سے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے خلاف بڑےگ پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ نے اپنے تمام وزراءایم ایل اے کو ریاست کے تمام 294 اسمبلی حلقوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کی ہدایت دی ہے۔

ممتابنرجی کی ہدایت کے بعد ریاست کے تمام اضلاع میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جلسہ، جلوس اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.