ETV Bharat / state

سید مشتاق علی ٹی-20 ٹرافی میں بنگال کا فاتحانہ آغاز

author img

By

Published : Jan 10, 2021, 10:31 PM IST

ایشان پورل کی شاندار بالنگ اور ویویک سنگھ کی غیر مفتوح نصف سنچری کی بدولت بنگال نے اڈیشہ کو نو وکٹوں سے شکست دے کر سید مشتاق علی ٹی- 20 ٹرافی میں فاتحانہ آغاز کیا۔

ایشان پورل کی شاندار بالنگ اور ویویک سنگھ کی غیر مفتوح نصف سنچری کی بدولت بنگال نے اڈیشہ کو نو وکٹوں سے شکست دے کر سید مشتاق علی ٹی- 20 ٹرافی میں فاتحانہ آغاز کیا

مغربی بنگال سے متصل ضلع شمالی 24 پرگنہ کے سالٹ لیک میں جادب پور یونیورسٹی کیمپس گراؤنڈ میں سید مشتاق علی ٹی -20 ٹرافی کے ایک اہم میچ میں بنگال اور اڈیشہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔
بنگال کی دعوت پر پہلی بیٹنگ کرنے اتری مہمان ٹیم اڈیشہ کے بلے باز مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ محض113 رن بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔
چوٹ کے سبب آسڑیلیا کے دورے کے واپس آکر بنگال کی جرسی زیب تن کرنے والے ایشان پورل نے شاندار بالنگ کرتے ہوئے چار اوور 25 رن دے کر چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اس کے علاوہ میکش اور آکاش کو دو دو وکٹ ملے۔
ہدف کے تعاقب میں بنگال نے پندرہ اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر114 رن بنا کر سید مشتاق علی ٹی- 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔
بنگال کی جانب سے وویویک سنگھ54 اور ڈیبو میچ کھیلنے والے نوجوان بلے باز شوبھانکر 38 رنوں کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔

  • اس سے پہلے بنگال کے کپتان انستوپ مجمدار نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم اڈیشہ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
    بنگال کے بالروں کی شاندار گیندبازی کے سامنے اڈیشہ کے بلے باز ٹک نہیں سکے اور پوری ٹیم محض 113 رن بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.