ETV Bharat / state

کارپوریشن الیکشن : بایاں محاذ اور کانگریس کا اتحاد پر بات چیت جاری - کارپوریشن الیکشن

کولکاتا کارپوریشن اور دیگر میونسپل کارپوریشن کے انتخابات عنقریب ہیں ترنمول کانگریس کا مقابلہ کرنے کے لئے کارپوریشن الیکشن میں بایاں محاذ اور کانگریس کا ملکر مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے علیم الدین اسٹریٹ میں ہوئی میٹنگ میں یہ طے ہوا کہ کانگریس 30 سے 35 اور بایاں محاذ 70 نشستوں پر مقابلہ کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے لیکن ابھی بات چیت آئندہ کل بھی جاری رہے گا تاکہ لوک سبھا کی طرح کچھ نہ ہو۔

بایاں محاذ اور کانگریس کا اتحاد پر بات چیت جاری

author img

By

Published : Mar 10, 2020, 11:51 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں کولکاتا کارپوریشن اور بنگال کے دیگر کارپوریشن اور میونسپل الیکشن میں بایاں محاذ اور کانگریس کے اتحاد کو لیکر سی پی آئی ایم کے صدر دفتر علیم الدین اسٹریٹ میں اعلی سطحی میٹنگ ہوئی۔

بایاں محاذ اور کانگریس کا اتحاد پر بات چیت جاری

اس میں طے ہوا کہ کولکاتا کارپوریشن الیکشن میں کانگریس 30 سے 35 اور بایا محاذ 70 نشستوں پر مقابلہ کریگی۔لوک سبھا الیکشن سے قبل بھی بایاں محاذ اور کانگریس میں اتحاد پر بات چیت ہوئی تھی ۔

لیکن مرشدآباد اور رائے گنج سیٹ پر معاملہ بگڑ گیا تھا۔کولکاتا کارپوریشن میں کانگریس 45 نشستوں پر مقابلہ کرنا چاہتی ہے لیکن کیا ۔ کولکاتا میں کانگریس کی تنظیمی قوت اس پیمانے پر موجود ہے؟

اس پر سوال اٹھ رہے ہیں۔کانگریس کے رہنماؤں کا دعوی ہے کہ 2011 کے بعد ان کی تنظیمی قوت میں اضافہ ہوا ہے ۔سی پی آئی ایم کولکاتا ضلع کمیٹی نے واضح کر دیا ہے

کانگریس کے لئے 30 سے 35 سے زیادہ نشستوں کی گنجائش نہیں ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سابقہ الیکشن میں ملی پوزیشن کے مطابق ہی نشست دی جائے گی جیتی ہوئی نشستوں کو ہم نہیں چھوڑ سکتے ہیں

جبکہ کہ کانگریس 35 نشستوں سے خوش نہیں ہے اور ان کا کہنا ہے جس کی تنظیم جہاں مظبوط ہے وہ نشست اس کو دیا جائے گزشتہ بار کے نتائج پر فیصلہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.