ETV Bharat / state

وزیراعلی ریلیف فنڈ میں خواجہ سرا نے ایک لاکھ کا عطیہ دیا - وزیر اعلی ریلیف فنڈ میں خواجہ سرا نے دیا ایک لاکھ کا عطیہ

ملک کے موجودہ حالات کافی سنگین ہیں کوورنا وائرس کا خوف طاری ہے لوگ گھروں میں قید ہیں اور تمام طرح کے کام کاز بند ہیں اور ایسے ان حالات کا،مقابلہ کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر فنڈ کی ضرورت ہے

وزیر اعلی ریلیف فنڈ میں خواجہ سرا  نے دیا ایک لاکھ کا عطیہ

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:50 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے لوگوں سے ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ بنگال کے ضلع ہگلی کے سنگور کی ایک بیوہ خاتون نے وزیراعلی ریلیف فنڈ میں ایک لاکھ ایک ہزار روپئے کا عطیہ دیا ہے ۔

وزیر اعلی ریلیف فنڈ میں خواجہ سرا  نے دیا ایک لاکھ کا عطیہ
وزیر اعلی ریلیف فنڈ میں خواجہ سرا نے دیا ایک لاکھ کا عطیہ

ان کا کہنا ہے کہ ایسے حالات میں غریبوں کے ساتھ کھڑا ہونا بے حد ضروری ہے۔ جتنا کر سکتی تھی میں نے کیا ہے۔معاشرے میں اپنی شناخت بتانے پر شرم محسوس ہوتی ہے۔

اس وقت اگر ہم لوگوں کے مصیبت میں ساتھ نہیں دیں گے تو پھر کب دیں گے۔کورونا وائرس کی وجہ سے جو مزدور غریب مصیبت میں ہیں ان کی مدد کے لئے میں وزیر اعلی ریلیف فنڈ میں عطیہ دیا ہے۔
خواجہ سراؤں کو آج بھی معاشرے میں آج بھی عزت کی نظر سے نہیں دیکھا جاتا ہے۔معاشرے میں خود کی جگہ بنانے کی جدوجہد آج بھی جاری ہے۔

لیکن معاشرے کے لئے کچھ کرنے کے جذبے سے عاری نہیں ہیں ایسی ہی ایک مثال مغربی بنگال کے ہگلی ضلع کے سنگور کی ایک خوجہ سرا نے پیش کرتے ہوئے کورونا وائرس سے مقابلہ کے لئے وزیر اعلی ریلیف فنڈ میں ایک لاکھ ایک ہزار روپئے کا عطیہ دی کر پیش کیا ہے۔

عام خواجہ سراؤں کی ہی طرح ان کی بجی آمدنی کا ذریعہ بھیک مانگنا ہے۔روزگار کا کوئی اہم ذریعہ نہ ہونے کے باوجود بھی پاکھی نے کشادہ قلبی کا مظاہرہ کیاہے۔

مال ڈاؤن میں یومیہ مزدوری کرنے والوں کی مدد کرنے کے غرض سے پاکھی نے وزیر ریلیف فنڈ میں اتنی بڑی رقم کا عطیہ دیا ہے۔ پاکھی نے اج ایک لاکھ ایک ہزار کا چیک سنگور کے ایک غیرسرکاری بینک کے منیجر کے سپرد کر دیا۔

اس موقع پر بینک کے ملازمین نے بھی ٹالی بجا کر ان کے جذبہ انسانیت کی داد دی۔اس موقع پر پاکھی نے کہا کہ میں خود بھیک مانگ کر کھاتی ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.