ETV Bharat / state

سی اے اے اور این آر سی مخالف دھرنا 31 مارچ تک ملتوی - سی اے اے اور این آر سی مخالف دھرنا 31 مارچ تک موقوف

کولکاتا کے مختلف مقامات پر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف چلنے والے دھرنے کے آرگنائزر کی جانب سے کورونا وائرس کی سنگینی اور حکومت کے فیصلے کے مد نظر آئندہ 31 مارچ تک دھرنے کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بھیڑ اکٹھا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

سی اے اے اور این آر سی مخالف دھرنا 31 مارچ تک ملتوی

author img

By

Published : Mar 23, 2020, 9:32 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے راجا بازار میں گذشتہ 55 روز سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج و مظاہرے چل رہے دس روز تک یہاں این پی آر کی مخالفت میں ریلے بھوک ہڑتال بھی کیا گیا۔

اس دھرنے کا انعقاد کرنے والی کمیٹی کی جانب سے حکومت کی مکمل لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عمل کرتے ہوئے آئندہ 31 مارچ تک دھرنے کو موقوف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سی اے اے اور این آر سی مخالف دھرنا 31 مارچ تک ملتوی

راجا بازار دھرنے کے کنوینر محمد عمر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی سنگینی اور حکومت کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ہم نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ آئندہ 31مارچ تک شیرین باغ میں صرف علامتی طور پر احتجاج جاری رہے گا

انہوں نے کہا کسی طرح کی بھیڑ اکٹھا نہیں کی جائے گی کیونکہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے لئے ایسا کرنا بہت ضروری ہے۔ہم وقت کی اس سنگینی کو سمجھ رہے ہیں ۔

حکومت کی کوششوں کا احترام کرتے ہیں لاک ڈاؤن کرنا بھی ضروری ہے تاکہ کورونا وائرس وبائی شکل اختیار نہ کرے۔31مارچ کے بعد ہم اس سلسلے میں پھر سے فیصلہ لیں گے ہماری تحریک آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے ۔علامتی طور صرف چند لوگ ہی یہاں موجود رہیں گے تاکہ ہمارا احتجاج بھی باقی رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.