ETV Bharat / state

پرائمری اساتذہ کو ان کے متعلقہ اضلاع میں تبادلہ کیا جائے گا - پرائمری اساتذہ کو ان کے متعلقہ اضلاع میں تبادلہ کیا جائے گا

پرائمری اساتذہ اب اپنے متعلقہ اضلاع میں تبادلہ کرانے کے لئے عرضداشت دے سکتے ہیں۔آئندہ ماہ سے پرائمری اساتذہ کو اپنے متعلقہ اضلاع میں تبادلے کے فیصلے پر عمل در آمد شروع ہو جائے گا۔بدھ کے روز ریاست کے وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے میڈیا سے خطاب کرتےہوئے اس کی جانکاری دی۔

پرائمری اساتذہ کو ان کے متعلقہ اضلاع میں تبادلہ کیا جائے گا

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 11:20 PM IST

ریاست مغربی بنگال کے وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی کے آج میڈیا سے خطاب کرتےہوئے یہ کہا کہ وزیر اعلی ممتا بنرجی کی ہدایت پر اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ بہت جلد پرائمری اساتذہ کو ان کے متعلقہ اضلاع میں تبادلے کے سلسلے میں کام شروع کرنے والی ہے۔

پرائمری اساتذہ کو ان کے متعلقہ اضلاع میں تبادلہ کیا جائے گا

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت مغربی بنگال نے اساتذہ کے تبادلے کی درخواست کو قبول کر لیا ہے لیکن فی الحال صرف پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کے پر اس کا اس آرڈر کا اطلاق ہوگا اور اس کے بعد سلسلے وار اپر پرائمری، سکنڈری اور ہائر سکنڈری اسکولوں کے اساتذہ کے تبادلے پر بھی عمل در آمد کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ رواں سال کے جنوری میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ٹویٹ کرکے سرسوتی پوجا کے موقع پر اس،کا اعلان کیا تھا تاکہ اساتذہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزار سکیں اس بات کا خیال رکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا تھا۔

سیاسی ماہرین کے مطابق گزشتہ لوک سبھا،الیکشن میں ممتا بنرجی کی جماعت کو اساتذہ کی ناراضگی کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے نتیجے میں پوسٹل ووٹ میں بی جے پی کو 90 فیصد ووٹ ملے تھے

ممتا بنرجی اسی لئے اساتذہ برادری کی ناراضگی کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا ہے۔اساتذہ برادری کی جانب سے برسوں سے تبادلے کے نظام میں تبدیلی کے مطالبے کو نظر انداز کرنا تھا۔اساتذہ کی ناراضگی کی وجہ سے ہی ریاستی حکومت کو ڈی اے کے سلسلے میں بھی فیصلہ لینا پڑا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.