ETV Bharat / state

امن و امان کے لئے ترنمول مہیلا مورچہ کا موم بتی مارچ - دارلحکومت کولکاتا

ملک میں امن و امان کے لئے آج ترنمول مہیلا مورچہ کی جانب سے ترنمول کانگریس کی رہنما چندریما بھٹاچاریہ کی قیادت میں موم بتی مارچ نکالا گیا۔ ہاجرہ موڑ سے دھرمتلہ کے میو روڈ گاندھی مجسمہ تک موم بتی مارچ کیا گیا۔

امن و امان کے لئے ترنمول مہیلا مورچہ کی موم بتی مارچ

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 8:30 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:13 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں آج ترنمول کانگریس مہیلا مورچہ نے دہلی تشدد کے خلاف اور ملک میں امن و امان کی بحالی کے لئے امن مارچ نکالا۔

امن و امان کے لئے ترنمول مہیلا مورچہ کی موم بتی مارچ

کولکاتا کے ہاجرہ موڑ سے دھرمتلہ کے گاندھی مجسمہ تک موم بتی مارچ کیا گیا۔ دہلی تشدد پر بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ایک نظم لکھی کر اپنے غم کا اظہار کیا اور جنگن ناتھ مندر میں جاکر امن وامان کے لئے پوجا بھی کی۔

آج کولکاتا میں ملک میں امن و امان کی بحالی کے لئے بڑی تعداد میں ترنمول کانگریس مہیلا مورچہ کے ارکان نے ہاجرہ موڑ سے دھرمتلہ کے میو روڈ گاندھی مجسمہ تک پیدل مارچ کیا۔

جلس میں خواتین ہاتھوں میں موم بتی لیکر ملک میں امن کی بحالی کی دعا کی گئی ۔ موم بتی مارچ کی قیادت ترنمول کانگریس کی رہنما اور ریاستی وزیر چندریما بھٹاچاریہ کر رہی تھی۔

اس،موقع پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس مارچ کا مقصد ملک میں امن و امان کی بحالی ہے ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں کسی طرح کی بد امنی نہ ہو۔ ہماری وزیر اعلی ممتا بنرجی نے دہلی فسادات سے رنجیدہ ہوکر امن ملک میں امن کی بحالی کے لئے جگن ناتھ مندر میں جاکر پوجا کی

انہوں نے کہاکہ ہم آج یہ پیدل مارچ ملک میں امن و امان کی بحالی کے لئے کر رہے ہیں ہم دہلی تشدد کی مذمت کرتے ہیں جو ہوا وہ بہت افسوسناک تھا بنگال امن کا گہوارہ رہاہے ہم چاہتے ہیں کہ پورے ملک میں امن قائم رہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.