ETV Bharat / state

کورونا کی روک تھام کو لیکر کولکاتا کارپوریشن سرگرم

کورونا وائرس کو لیکر کولکاتا کارپوریشن لگاتار سرگرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے اور اس کی وبائی شکل اختیار نہ کرنے کو لیکر سنجیدگی کے ساتھ اقدامات کر رہی ہے۔کولکاتا کارپوریشن میں بھیڑ سے بچنے کے لئے متعدد محکمے میں آن لائن کرنے کا کا اعلان کیا گیا ہے۔

کورونا کی روک تھام کو لیکر کولکاتا کارپوریشن سرگرم
کورونا کی روک تھام کو لیکر کولکاتا کارپوریشن سرگرم
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 10:40 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتامیں کولکاتا کارپوریشن میں مختلف محکموں میں کام کرانے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں لوگ پہنچتے ہیں اور الگ محکموں میں جیسے پیدائش اور موت کی سند کے دفتر اور زمین کے معاملات کے دفتر میں کافی تعداد میں لوگ روزانہ کارپوریشن آتے ہیں۔

کورونا کی روک تھام کو لیکر کولکاتا کارپوریشن سرگرم

ان دفاتر کے باہر قطاریں لگی رہتی ہیں۔کورونا وائرس سے بچنے کے لئے بھیڑ سے الگ رہنے کو کہا جارہا ہے ایسے میں کارپوریشن میں کام کے اوقات میں کافی بھیڑ ہوتی ہے۔

کورونا وائرس کی سنگینی دیکھتے ہوئے کارپوریشن کے مختلف محکموں آج دے آن لائین کام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔اس کے علاوہ کسی طرح کی عرضداشت جمع کرنے کے لئے اب متعلقہ دفترکےباہر قطار نہیں لگانا پڑے گا بلکہ اس کے لئے ڈراپ باکس کا انتظام کیا گیا ہے ۔

عرضداشت کا جواب متعلقہ افراد کو ایس ایم ایس کے ذریعے دیا جائے گا۔کولکاتا کارپوریشن کے مئیر فریاد حکیم نے آج اس،سلسلے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کارپوریشن میں کئی محکمے ہیں جن می۶کام کرانے کے لئے ہزاروں افراد آتے ہیں خصوصی طور زمین و جائیداد سے جڑے معاملات کے لئے کافی تعداد میں افراد آتے ہیں۔

اسی لئے اب کارپوریشن نے کورونا وائرس کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے متعدد دفاتر کے کام آن لائین کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس،کے ساتھ عرضداشت کے لئے ہر دفتر کے باہر ڈراپ باکس لگایا جائے گا تاکہ لوگوں کو بھیڑ میں کھڑا نہ رہنا پڑے اس کے ساتھ کارپوریشن کے عملہ کو ضروری طورپر ماسک لگانے کو کہا گیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.