ETV Bharat / state

کوروناوائرس کے سبب کولکاتا کا چاندنی مارکیٹ بھی متاثر

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 7:59 PM IST

بین الاقوامی وبا کی شکل اختیار کر چکی کورونا وائرس کے سبب پوری دنیا میں افراتفری کا ماحول ہے۔ اس کی معیشت پر بھی گہرا اثر پڑنے لگا ہے

کوروناوائرس کے سبب کولکاتا کا چاندنی مارکیٹ بھی متاثر
کوروناوائرس کے سبب کولکاتا کا چاندنی مارکیٹ بھی متاثر

بھارت کی مختلف ریاستوں میں کوروناوائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں روزبروز میں اضافہ ہورہا ہے ۔ملک میں کوروناوائر کے سبب اب تک چار لوگوں کی موت ہو گئی۔

مغربی بنگال میں کوروناوائرس کا اب تک ایک بھی کیس رجسٹرڈ نہیں کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز انگلینڈ سے کولکاتا آنے والا نوجوان کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے شبہ میں بیلیا گھاٹا آئی ڈی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

چین سے شروع ہونےو الی وبا کی وجہ سے ملک کی معیشت پر گہرا اثر پڑاہے۔ کولکاتا کےچینی الیکٹرونکس اور ہارڈ وئر سامانوں کی فروخت پر بھی گہرا اثر پڑا ہے۔

کولکاتا کے چاندنی اوراس کے اطراف میں چینی الیکٹرونکس اور ہارڈ وئر کے سامانوں کی فروخت میں پچاس فیصد کمی آ ئی ہے۔ چند دنوں کے اندر کاروبار میں اتنے بڑے پیمانے پر گراؤٹ آنے کے سبب تاجروں کو زبردست نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

چاندنی مارکیٹ میں چینی الیکٹرونکس سامنا فروخت کرنے والے تاجر حیدرعلی کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس کے سبب بارازبہت ختاب ہوا ہے۔ خریداروں کی تعداد میں کمی بھی آ ئی ہے۔ اس سے نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

نور عالم نا م کے ایک تاجر نے کہاکہ چین سمیت دیگر ممالک سے الیکٹرونکس سامان آ تا تھا لیکن کوروناوائرس کے سبب درآمد میں زبردست کمی آ ئی ہے۔ اس سے تاجروں کو مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہمارے پاس چینی الیکٹرونکس کے علاوہ کوئی دوسرا متبادل نہیں ہے۔ اس لئے ہمیں مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔مصیبت کا وقت کب ختم ہوگا اس کے بارے میں کوئی کچھ بھی کہنے کو تیار نہیں ہے۔

بین الاقوامی وبا کی شکل اختیار کر چکی کورونا وائرس کے سبب پوری دنیا میں افراتفری کا ماحول ہے۔

اس کے علاوہ لندن میں شوٹنگ ختم کرکے کولکاتا پہنچنے پر ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان اور اداکارہ میمی چکرورتی کو بھی 14 دنوں تک کورین ٹائن کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.