ETV Bharat / state

ٹکیہ پاڑہ پولیس پر حملہ قابل مذمت'

ہوڑہ ضلع کے ٹکیہ پاڑہ میں جس طرح پولیس پر حملہ ہوا اس کی چہار جانب سے مذمت ہو رہی ہے۔مغربی مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر سومن مترا نے اس واقع کی مذمت کرتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا ہے۔

ٹکیہ پاڑہ پولس پر حملہ قابل مذمت'
ٹکیہ پاڑہ پولس پر حملہ قابل مذمت'
author img

By

Published : Apr 29, 2020, 7:39 PM IST

مغربی بنگال کے ہوڑہ ضلع کے ٹکیہ پاڑہ وارڈ نمبر 20 میں گزشتہ کل پولس اور مقامی افراد کے درمیان جھڑپ ہو گئی تھی جس میں کئی افراد زخمی ہوئے تھے۔

ٹکیہ پاڑہ پولس پر حملہ قابل مذمت'

لاک ڈاؤن کے نفاذ کو لیکر پولس کی جانب سے سختی کرنے پر پولس اور مقامی افراد میں جھڑپ شروع ہو گئی تھی جس کے بعد پولس پر پتھراؤ بھی کیا گیا اور گاڑیوں میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔

اس واقع کی چہار جانب سے مذمت کی جارہی ہے۔مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر سومن مترا نے اس واقع پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ ایسے میں اس سے بچنے کے لئے معاشرتی دوری ہی اہم ہتھیار ہے۔لاک ڈاؤن کے ذریعے لوگوں کو بھیڑ جمع کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔

ٹکیہ پاڑہ پولس پر حملہ قابل مذمت'
ٹکیہ پاڑہ پولس پر حملہ قابل مذمت'

لاک ڈاؤن کے نفاذ کے لئے پولس دن رات محنت کر رہی ہے لیکن ہوڑہ کے ٹکیہ پاڑہ میں جس طرح سے پولس پر کطھ لوگوں نے حملہ کیا اور پولس کی گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی وہ قابل مذمت ہے۔یہ انتہائی قدم بیت افسوسناک ہے ۔اپنے فرض کو انجام دینے والے پولس اہلکاروں پر پر تشدد حملہ کسی طور پر قابل قبول نہیں ہے۔ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہئے تھا۔جو لوگ اس میں ملوث ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔

واضح رہے کہ ہوڑہ ضلع کے ٹکیہ پاڑہ میں لاک ڈاؤن کی نفاذ کے لئے سختی کرنے پر پولس پر مقامی افراد نے حملہ کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔

اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے ہیں اور پولس کے ساتھ بحث و تکرار جاری ہے اور اچانک جھڑپ شروع ہو جاتی ہے۔

مغربی پولیس کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس معاملے ملوث افراد کی شناخت کی جا رہی ہے.قصو واروں کے سخت کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.