ETV Bharat / state

کولکاتا کی متعدد مساجدمیں جمعہ کی نماز ادا کرنے سے گریز

author img

By

Published : Mar 27, 2020, 11:53 PM IST

کولکاتا کی تقریبا تمام مساجد میں آج جمعہ کی نماز با جماعت ادا کرنے سے گریز کیا گیا۔ کورونا وائرس کے خدشات کے مد نظر یہ فیصلہ کیا گیا تھا اور گزشتہ روز ہی مساجد سے اعلان کردیا گیا تھا کہ جمعہ کی نماز مساجد میں ادا نہیں کی جائے گی۔

کولکاتا کی متعدد مساجد باجماعت جمعہ کی نماز ادا کرنے سے گریز

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا شہر کے مختلف مساجد میں آج اجتماعی طور پر جمعہ کی نماز ادا کرنے سے گریز کیا گیا۔

کل شام سے ہی تمام مساجد سے اعلان کر دیا گیا تھا کہ کورونا وائرس کے وبائی شکل اختیار کرنے خدشات کے مد نظر حکومت کی جانب سے کسی طرح کے اجتماع پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

اس کے مد نظر جمعہ کی نماز باجماعت ادا نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لوگ اپنے گھروں میں ہی نماز ادا کریں اور پنجگانہ نماز کےلئے بھی مسجد میں آنے کی زحمت نہ کریں۔

کولکاتا کی تاریخی مسجد ناخدا میں بھی جمعہ چند لوگوں کے درمیان ادا کی گئی جس میں مسجد کے امام مولانا محمد شفیق قاسمی کے علاوہ مسجد کے موزن اور خادمین شامل رہے۔

مسجد کا صدر دروازہ بند کر دیا گیا تھا اور دروازے پر اس کے متعلق نوٹس بھی چسپاں کردیا گیا تھا۔ناخدا مسجد میں امام کے مختصر کے ساتھ جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.