ETV Bharat / state

جماعت اسلامی کا سی اے اے کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Feb 17, 2020, 10:53 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:16 PM IST

جماعت اسلامی حلقہ مغربی بنگال کی جانب سے آج کولکاتا کے اکیڈمی آف فائن آرٹس کے سامنے انسانی زنجیر بنا کر سی اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ جماعت اسلامی ریاستی جنرل سکریٹری کا کہنا ہے کہ 'ہم لگاتار مختلف مقامات پر اس طرح کے احتجاج کر رہے ہیں اور اس قانون کے منسوخ کئے جانے تک ہماری تحریک یونہی جاری رہے گی۔'

جماعت اسلامی کا انسانی زنجیر بناکر سی اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف پورے ملک میں احتجاج و مظاہرے جاری ہیں۔ کولکاتا میں بھی مختلف تنظیمیں لگاتار اس کے خلاف سڑکوں پر اتر رہی ہیں۔ کچھ مسلم تنظیمیں بھی نہایت ہی سرگرمی کے ساتھ اس کے خلاف لگاتار سڑکوں پر اتر رہی ہیں۔

جماعت اسلامی حلقہ مغربی بنگال کی جانب سے شہر و اطراف کے مختلف مقامات پر احتجاج و مظاہرے جاری ہیں۔ آج جماعت اسلامی حلقہ مغربی بنگال کی جانب سے اکیڈمی آف فائن آرٹس کے سامنے انسانی زنجیر بنا کر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

اس میں مرد و خواتین نے شرکت کی اکاڈمی آف فائن آرٹس کے سامنے جماعت اسلامی کے ارکان نے انسانی زنجیر بناکر سی اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مرکزی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔

اس موقع پر جماعت اسلامی کی اس احتجاج میں شرکت کرنے والی ڈاکٹر صبا تاج نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے سی اے اے جیسے جو قانون لائے گئے ہیں وہ دستور کے خلاف ہے۔بھارت کے حق میں نہیں ہم اس کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔

اسی طرح اس،کی مخالفت تب تک کرتے رہیں گے جب تک حکومت اس قانون کو واپس نہیں لے لیتی ہے۔جماعت اسلامی حلقہ مغربی بنگال کے جنرل سیکریٹری شاداب معصوم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ پورے بنگال میں جماعت اسلامی انفرادی طور اور دوسرے اور تنظیموں کے ساتھ ملکر بھی سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لگاتار احتجاج کر رہی ہے۔

شہر کے مختلف مقامات پر جماعت کی جانب سے کبھی انسانی زنجیر بناکر تو کبھی خاموش ریلی نکالی کر سی اے اے اور این آر سی جیسے ملک مخالف دستور مخالف سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لگاتار احتجاج کیا جارہا ہے ۔ اسی طرح ہماری تحریک جاری رہے گی جب تک کہ اس متنازعہ قانون کو واپس نہیں لیا جاتا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.