ETV Bharat / state

'اردو ہندوستان کی سب سے میٹھی زبان ہے' - مغربی بنگال اردو اکاڈمی

مغربی بنگال کے ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات و کولکاتا کے مئیر فریاد حکیم نے آج مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے 13 واں کل ہند کتاب میلے کا افتتاح کیا انہوں افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ہندوستان میں متعدد زبانیں بولی جاتی ہیں لیکن اردو زبان سب سے منفرد ہے اردو ہندوستان کی سب سے میٹھی زبان ہے۔

'اردو ہندوستان کی سب سے میٹھی زبان ہے'
'اردو ہندوستان کی سب سے میٹھی زبان ہے'
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 10:19 PM IST

مغربی بنگال اردو اکاڈمی کا 13واں کل ہند کتاب میلے کا افتتاح ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات و کولکاتا کے مئیر فرہاد حکیم کے ہاتھوں ہوا ۔ کل ہند اردو کتاب میلے کا فرہاد حکیم فیتہ کاٹ کر کل ہند اردو کتاب میلے کا افتتاح کیا۔

'اردو ہندوستان کی سب سے میٹھی زبان ہے'

تقریب کے دوران انہوں نے مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے کوچنگ سینٹر سے مغربی بنگال سول سروس میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو انعام بھی دیا ۔انہوں نے اپنی افتتاحی تقریر میں کہا کہ ہمارے ملک میں زبانوں کو مذہب سے جوڑ دیا گیا ہے جو صحیح نہیں ہے کوئی بھی زبان کسی مذہب کا نہیں ہوتا ہے۔

ایک ایسا ماحول بن چکا ہے جس میں بنگلہ زبان کسی ایک قوم کی ہندی کسی اور قوم کی اور اردو کو ایک مخصوص قوم کی زبان بنا دی گئی ہے۔ زبان کسی قوم کے لئے مخصوص نہیں ہوتی ہے ہیں۔

'اردو ہندوستان کی سب سے میٹھی زبان ہے'
'اردو ہندوستان کی سب سے میٹھی زبان ہے'

انہوں نے اردو زبان کے حوالے سے کہا کہ اردو زبان ایک ایسی ہندوستانی زبان ہے جس کو ہر مذہب کے لوگوں نے سینچا ہے اردو نے مختلف مذاہب کے لوگوں کو جوڑنے کا کام کیا ہے اس زبان کی مٹھاس نے سب کو اپنا دیوانہ بنائے رکھا ۔

اردو ہندوستان کی سب سے میٹھی زبان ہے ہم صدیوں سے ہندوستان میں ایک ساتھ ملکر رہ رہے ہیں ہندوستان واحد ملک ہے جہاں اتنی زبانیں بولی جاتی ہیں لیکن پھر بھی ہم متحد ہیں اور اردو زبان نے اس میں بہت اہم رول ادا کیا ہے۔

'اردو ہندوستان کی سب سے میٹھی زبان ہے'
'اردو ہندوستان کی سب سے میٹھی زبان ہے'

انہوں بتایا کہ ایک بار سابق وزیر منموہن سنگھ نے ان سے کہا تھا وہ بچپن سے اردو زبان سے واقف ہیں اور زبان کو پڑھا ہے انہوں نے مزید کہا کہ اردو اکاڈمی اردو کے فروغ کے لئے کام کر رہی ہے اور وزیر اعلی ممتا بنرجی بھی اردو کے فروغ کے لئے تمام طرح کی مدد کے لئے ہمیشہ تیار رہتی ہیں اردو زبان اور بھی پھولے پھلے اور خوب ترقی کرے۔

Intro:مغربی بنگال کے ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات و کولکاتا کے مئیر فریاد حکیم نے آج مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے 13 واں کل ہند کتاب میلے کا افتتاح کیا انہوں افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ہندوستان میں متعدد زبانیں بولی جاتی ہیں لیکن اردو زبان سب سے منفرد ہے اردو ہندوستان کی سب سے میٹھی زبان ہے۔

Body:مغربی بنگال اردو اکاڈمی کا 13واں کل ہند کتاب میلے کا افتتاح ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات و کولکاتا کے مئیر فرہاد حکیم کے ہاتھوں ہوا کل ہند اردو کتاب میلے کا فرہاد حکیم فیتہ کاٹ کر کل ہند اردو کتاب میلے کا افتتاح کیا تقریب کے دوران انہوں نے مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے کوچنگ سینٹر سے مغربی بنگال سول سروس میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو انعام بھی دیا انہوں نے اپنی افتتاحی تقریر میں کہا کہ ہمارے ملک میں زبانوں کو مذہب سے جوڑ دیا گیا ہے جو صحیح نہیں ہے کوئی بھی زبان کسی مذہب کا نہیں ہوتا ہے ایک ایسا ماحول بن چکا ہے جس میں بنگلہ زبان کسی ایک قوم کی ہندی کسی اور قوم کی اور اردو کو ایک مخصوص قوم کی زبان بنا دی گئی ہے زبان کسی قوم کے لئے مخصوص نہیں ہوتی ہے ہیں انہوں نے اردو زبان کے حوالے سے کہا کہ اردو زبان ایک ایسی ہندوستانی زبان ہے جس کو ہر مذہب کے لوگوں نے سینچا ہے اردو نے مختلف مذاہب کے لوگوں کو جوڑنے کا کام کیا ہے اس زبان کی مٹھاس نے سب کو اپنا دیوانہ بنائے رکھا اردو ہندوستان کی سب سے میٹھی زبان ہے ہم صدیوں سے ہندوستان میں ایک ساتھ ملکر رہ رہے ہیں ہندوستان واحد ملک ہے جہاں اتنی زبانیں بولی جاتی ہیں لیکن پھر بھی ہم متحد ہیں اور اردو زبان نے اس میں بہت اہم رول ادا کیا ہے انہوں بتایا کہ ایک بار سابق وزیر منموہن سنگھ نے ان سے کہا تھا وہ بچپن سے اردو زبان سے واقف ہیں اور زبان کو پڑھا ہے انہوں نے مزید کہا کہ اردو اکاڈمی اردو کے فروغ کے لئے کام کر رہی ہے اور وزیر اعلی ممتا بنرجی بھی اردو کے فروغ کے لئے تمام طرح کی مدد کے لئے ہمیشہ تیار رہتی ہیں اردو زبان اور بھی پھولے پھلے اور خوب ترقی کرے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.