ETV Bharat / state

WB High Madrasah Topper: مدرسہ بورڈ امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی اشریفہ خاتون ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں

مالدہ ضلع کے باتول تلہ علاقے میں واقع باتول مدرسہ گرلس ہائی اسکول میں مدرسہ بورڈ امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی اشریفہ خاتون ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں .WB High Madrasah Topper

مدرسہ بورڈ امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی اشریفہ خاتون ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں

author img

By

Published : May 31, 2022, 10:47 AM IST

کولکتہ: ایمانداری سے کی گئی کڑی محنت کبھی بھی کسی بھی قیمت پر رائگاں نہیں جاتی ہے، ایسا ہی ایک واقعہ مالدہ ضلع کے باتول تلہ گرام پنچایت میں پیش آیا جب جھال موڑی فروخت کرنے والے محبوب نام ایک شخص کی بیٹی اشریفہ خاتون نے مدرسہ بورڈ امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے قوم ملت کا نام روشن کیا۔ مالدہ ضلع کے باتول تلہ علاقے میں واقع باتول مدرسہ گرلس ہائی اسکول میں پڑھنے والی اشریفہ خاتون مدرسہ بورڈ امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی اشریفہ خاتون ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں۔ WB High Madrasah Results 2022

مدرسہ بورڈ امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی اشریفہ خاتون ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں حالانکہ انہیں اچھی طرح سے پتہ ہے کہ ان کے والد بڑی مشکل سے کماتا اور اس صورتحال میں گھر چلانا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔Topper Ashrifa wants to become Doctor

انہوں نے کہا کہ وہ غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہے، لیکن والد ٹھیلا پر جھال موڑی فروخت کرتے ہیں، آمدنی اتنی کم ہے کہ وہ ٹیوشن بھی نہیں لے پاتی تھی۔ اس کمی کو پر کرنے کے لئے اپنے گھر میں ہی نو-نو گھنٹہ پڑھائی لکھائی کرتی تھی، محنت کی وجہ سے ہی اسے نمایاں کامیابی ملی ہے۔

اشریفہ نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے مدد کی اپیل کی ہے اشریفہ خاتون کے والدین نے کہا کہ گھر کی مالی حالت خراب ہونے کے باوجود وہ اپنی بیٹی کو ڈاکٹر بنانا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ مالدہ ضلع کے باٹ تلہ ہائی مدرسہ کی اشریفہ خاتون نے 800 میں سے 786 نمبر حاصل کرکے پوری ریاست میں اول مقام حاصل کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Jamia VC Congratulate Shruti Sharma: جامعہ وائس چانسلر نے شروتی شرما کے گھر پہنچ کر مبارک باد پیش کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.