ETV Bharat / state

کالی پوجا پر حکومت کا اضافی چھٹی دینے کا فیصلہ - ممتا نے کہا این آر سی کے نام پر خوف زدہ عوام

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر این آر سی کو لے کر مرکزی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگال میں این آر سی نافذ ہونے نہیں دیا جائے گا۔

کالی پوجا پر حکومت کا اضافی چھٹی دینے کا فیصلہ
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 8:41 PM IST

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ این آر سی کے نام پر عوام کو خوف ہراس میں مبتلاکیا جارہا ہے۔

مگر میں عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ این آر سی کی وجہ سے وہ خوف میں مبتلا نہ ہوں۔

کالی پوجا پر حکومت کا اضافی چھٹی دینے کا فیصلہ
کالی پوجا پر حکومت کا اضافی چھٹی دینے کا فیصلہ

بنگال میں جب تک وہ ہیں این آر سی کسی بھی صورت میں نافذ ہونے نہیں دیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سرکاری عملہ کو ایک دن کی اضافی چھٹی کا تحفہ دیتے ہوئے کہا کہ کالی پوجا 27 اکتوبر کو ہورہا ہے جو اتوار کا دن ہے۔

اس کے پیش نظر وزیرا علیٰ نے اس کے اگلے دن پیر کو بھی چھٹی دینے کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب چھٹ پوجابھی 3 نومبر کو ہی ختم ہونے والا تھا جو اتوار کا دن ہے۔

حکومت نے گزشتہ ہفتے ہی چھٹ پوجا کی تعطیل اگلے دن پیر یعنی 4 نومبر کو دینے کا اعلان کیاتھا۔

وزیرا علیٰ نے یہ اعلان کابینہ کی میٹنگ کے بعد کیا تھا۔

دوسری جانب سرکاری ملازمین کے ایک طبقے نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیرا علیٰ پے کمیشن کی ادائیگی پر توجہ دینے کے بجائے چھٹیوں میں اضافہ کرکے خوش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.