ETV Bharat / state

Vice President Of India Jagdeep Dhankad نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکردو روزہ دورے پر کولکاتا پہنچے - مغربی بنگال کے گورنر کی حیثیت

جگدیپ دھنکر نائب صدر جمہوریہ منتخب ہونے کے بعدپہلی مرتبہ کولکاتا کے دورے پر پہنچے ہیں۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ کالی گھاٹ مندر کا دورہ کیا۔ Vice President Of India Jagdeep Dhankad

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکردو روزہ دورے پر کولکاتا پہنچے

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 9:40 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے گورنر کی حیثیت سے کافی تنازعات میں تھے۔راج بھون اور ریاستی سیکریٹریٹ میں شدید اختلافات تھے۔ذرائع کے مطابق جگدیپ دھنکر نائب صدر جمہوریہ منگل کی صبح دہلی سے ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے کولکاتا آئے ہیں۔ بدھ کو واپس جائیں گے۔Vice President Of India Jagdeep Dhankad Arrived Kolkata For Two Day Visit

کولکاتا میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے جانے سے پہلے دھنکھر اپنی اہلیہ کے ساتھ کالی گھاٹ مندرگئے۔ وہاں پوجا کی۔ اس کے بعد نائب صدر کا قافلہ شادی کے لیے روانہ ہوگیا۔ دھنکھر نے کالی گھاٹ مندر سے باہر نکلنے کے بعد نامہ نگاروں کا استقبال کیا۔ مگر کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔ دھنکھر کو پہلے بھی کئی بار کالی گھاٹ مندر میں پوجا کرتے دیکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Announce Two New District مغربی بنگال میں دو نئے اضلاع کا اعلان آج

گزشتہ ہفتے ہی سی بی آنند بوس نے راج بھون کے نئے مکین کے طور پر چارج لیا تھا۔ پروٹوکول کے مطابق جب ملک کے صدر، نائب صدر یا وزیر اعظم کلکتہ آتے ہیں تو وہ راج بھون میں قیام کرتے ہیں۔ دھنکر منگل کی رات کولکاتا میں اپنی پرانی رہائش گاہ راج بھون میں گزاریں گے۔ تاہم خبر ہے کہ وہ اس بار وزیر اعلیٰ سے ملاقات نہیں کر رہے ہیں۔Vice President Of India Jagdeep Dhankad Arrived Kolkata For Two Day Visit

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.