ETV Bharat / state

'ممتا کو تیسری مرتبہ وزیراعلی بننے سے بی جے پی روک نہیں سکتی'

ترنمول کانگریس کے رہنما سکھندو شیکھر نے کہا کہ 'ہے بی جے پی کے لئے اسمبلی انتخابات میں کامیابی آسان سے نہیں مل سکتی ہے۔'

'ممتابنرجی کو تیسری مرتبہ وزیراعلی بننے سے بی جے پی روک نہیں سکتی'

author img

By

Published : Nov 18, 2020, 7:39 PM IST

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت کے سرکردہ رہنما سکھندو شیکھر نے کہا کہ 'ممتابنرجی تیسری مرتبہ وزیر اعلی بننے جا رہیں ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'ممتابنرجی کو تیسری مرتبہ وزیراعلی بننے سے کوئی روک نہیں سکتا ہے اور بی جے پی تو کبھی نہیں۔'

ترنمول کانگریس کے رہنما کا کہنا ہے کہ 'بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش جو بار بار گجرات ماڈل کی بات کرتے ہیں انہیں بھی سمجھ میں نہیں آئے گا کہ ان کی پارٹی سے کہاں غلطی ہوئی۔'

انہوں نے کہا کہ 'بنگال میں گجرات ماڈل کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بی جے پی کے رہنماوں کے پاس کوئی ترقیاتی منصوبے نہیں ہیں اس لئے بیرون ریاستوں کا ذکر کرتے ہیں۔'

ترنمول کانگریس کے رہنما نے کہا کہ 'اسمبلی انتخابات سے قبل کوئی کچھ کہے اس سے ممتا بنرجی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ترنمول کانگریس دو سو سے زائد سیٹز حاصل کرکے حکومت بنائے گی اور اپوزیشن منہ دکھتے رہ جائیں گی۔'

انہوں نے کہا کہ 'یہ بات سچ ہے کہ پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی کو 18 سیٹز ملی تھی لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اسمبلی انتخابات میں نہیں دو سیٹوں پر کامیابی مل جائے گی۔'

ترنمول رہنما کا کہنا ہے کہ 'ممتابنرجی ترقیاتی کاموں کی بنیاد پر تیسری مرتبہ وزیراعلی بنیں گی۔ بنگال کے عوام ممتا دیدی کو وزیر اعلی کی کرسی پر بیٹھتے ہوئے دکھنا چاہتے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.