ETV Bharat / state

متحدہ اتحاد کے امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری

بیرکپور میں واقع ضلع انتظامیہ دفتر میں متحدہ اتحاد کے امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا، اس موقع پر ہزاروں حامی وہاں موجود تھے۔

متحدہ اتحاد کے ہزاروں حامیوں نے ڈھول تاشہ بجا کر سڑکوں پر جم کر رقص کیا

author img

By

Published : Apr 2, 2021, 7:25 AM IST

ریاست مغربی بنگال کے دوسرے اضلاع کی طرح شمالی 24 پرگنہ میں بھی اسمبلی انتخابات 2021 کی سیاسی سرگرمیاں تیز ہونے لگی ہے۔

متحدہ اتحاد کے امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

شمالی 24 پرگنہ کے تمام اسمبلی حلقوں میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کی سرگرمیوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

متحدہ اتحاد کے ہزاروں حامیوں نے ڈھول تاشہ بجا کر سڑکوں پر جم کر رقص کیا
متحدہ اتحاد کے ہزاروں حامیوں نے ڈھول تاشہ بجا کر سڑکوں پر جم کر رقص کیا

اس درمیان سیاسی پارٹیز کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تین مختلف مقامات پر جھڑپیں ہونے کی اطلاع موصول ہوچکی ہے۔

اسمبلی انتخابات 2021 کی سیاسی سرگرمیاں تیز

اس درمیان شمالی 24 پرگنہ میں سیاسی پارٹیز کے امیدواروں کی جانب سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے سلسلے جاری ہیں۔

نوا پاڑہ اسمبلی حلقے سے متحدہ اتحاد کے امیدوار شبھنکر سرکار اپنے حامیوں کے ساتھ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لیے بیرکپور ضلع انتظامیہ پہنچے۔

اس موقع پر ہزاروں حامی وہاں موجود تھے
اس موقع پر ہزاروں حامی وہاں موجود تھے

اسی درمیان جگتدل اسمبلی حلقے سے متحدہ اتحاد (فارورڈ بلاک) کے رہنما نمائی ساہا بھی اپنے ہزاروں حامیوں کے ساتھ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لیے ضلع انتظامیہ دفتر پہنچے۔

اس موقع پر متحدہ اتحاد کے ہزاروں حامیوں نے ڈھول تاشہ بجا کر سڑکوں پر جم کر رقص کیا۔

متحدہ اتحاد کے امیدوار اسمبلی انتخابات میں اپنی اپنی جیت کے دعویٰ کرتے ہوئے نظر آئے، ان کے حامیوں میں بھی زبردست جوش و خروش پایا گیا۔

سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اس کے باوجود آمدورفت پوری طرح سے متاثر تھی۔

تمام اپوزیشن جماعتوں کی سرگرمیوں میں زبردست اضافہ

اسی درمیان نوا پاڑہ اسمبلی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار سنیل سنگھ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لیے بیرکپور ضلع انتظامیہ دفتر پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.