ETV Bharat / state

' ترنمول کانگریس کو وزیراعظم کی بات اچھی نہیں لگی'

ترنمول کانگریس کے رہنماوں نے وزیراعظم کی تقریر کی مخالفت کی.

author img

By

Published : Oct 22, 2020, 10:34 PM IST

وزیر اعظم کی تقریر کے بعد مرکزی وزیر بابل
سپریا نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر سن کر بنگال کے عوام کو خوشی ہوئی ہے .

انہوں نےکہا کہ لیکن حکمران جماعت ترنمول کانگریس کے رہنماوں کو بڑی مایوسی ہوئی ہے. ان کو اچھی اور حوصلہ افزائی باتیں سننے کی عادت نہیں ہے.

بابل سپریا نے کہا کہ وزیراعظم کی تقریر کے بعد ٹویٹر پر ترنمول کے رہنماوں کے ٹویٹ پڑھا جس پر بے حد افسوس ہوا. لیکن ایک بات سمجھ میں آئی ان لوگوں کو اچھی بات پسند نہیں آتی ہے.

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم میرا آپ کا نہیں بلکہ پورے ملک کے ہیں. حکمراں جماعت بھی وزیراعظم کی سنتی ہے اور اپوزیشن کو سننی چاہئے لیکن بنگال میں ایسا نہیں ہوتا ہے.

بی جے پی کے رکن پارلیمان کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس اسمبلی انتخابات سے قبل ہی شکست تسلیم کرچکی ہے. اس لئے بات پر سیاست کرنے لگی ہے.

واضح رہے کہ ورچوئل افتتاحی تقریب کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے بنگال کے بارے میں کچھ اہم باتیں کہی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.