ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں بے روزگار ہونے والےنوجوان نے خودکشی کرلی

جنوبی 24 پرگنہ کے سونار پور تھانے علاقے میں لاک ڈاؤن میں ملازمت گنوانے والے ناصر خان نے معاشی حالت خراب ہونے کی وجہ سے خود کشی کرلی۔

لاک ڈاؤن میں بے روزگار ہونےوالےنوجوان نے خودکشی کرلی

author img

By

Published : Jul 16, 2021, 6:24 PM IST

جنوبی 24 پرگنہ کے سونار پور تھانے علاقے میں لاک ڈاؤن میں ملازمت گنوانے والے ناصر خان نام کے ایک نوجوان نے کنبہ کی فاقہ کشی سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق سونار پور کے آم کے فارم سے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ اس کی شناخت ناصر خان کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ گزشتہ تین دنوں سے لاپتہ تھا۔
پولیس نے مزید کہا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ لاک ڈاؤن کے دوران اس کی نوکری چلی گئی تھی۔

نوجوان نے گھر چلانے کے لئے کافی قرض لے چکا تھا۔ قرض کی وجہ سے ہی وہ ذہنی طور پر پریشان رہنے لگا تھا۔
گھروالوں کا کہنا ہے کہ نوکری جانے کے سبب وہ ذہنی طور پر پریشان رہنے لگا تھا۔

مزید پڑھیں:

شمالی 24 پرگنہ: نوجوان بیٹے کے قتل کے بعد مقروض والد کی خود کشی

وہ گھر چلانے کے لئے دوستوں سے قرض لے رکھا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.