ETV Bharat / state

Death By Dengue مغربی بنگال میں ڈینگی سے دو خواتین کی موت - جنوبی 24 پرگنہ کے سونار پور تھانہ علاقے

دارالحکومت کولکاتا میں ایک ضعیفہ اور اس سے متصل ضلع جنوبی 24 پرگنہ کے سونار پور تھانہ علاقے میں نئی ویلی شادی شدہ خاتون کی ڈینگی کی وجہ سے موت ہوگئی۔ 24ڈینگی کے سبب گھنٹوں کے اندر اندر دو لوگوں کی موت کا واقعہ رونما ہونے سے صحت انتظامیہ کے لئے باعث تشویش ہے۔ Death By Dengue

مغربی بنگال میں ڈینگی سے دو خواتین کی موت

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 3:40 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال میں ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔دارالحکومت کولکاتا سمیت دیگر اضلاع میں ڈینگی (ڈین ٹھری اسٹرین) کے کیسز میں تشویشناک طور پر اضافہ ہوا ہے۔ ریاستی حکومت اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کی تمام تر کوششوں کے باوجود ڈینگی پر قابو پایا نہیں جاسکا ہے۔Two womens Dies Because Of Dengue In West Bengal

ذرائع کے مطابق جنوبی 24 پرگنہ کے سونار پور تھانہ علاقے میں نئی ویلی شادی شدہ خاتون کی ڈینگی کی وجہ سے موت ہوگئی۔ڈینگی کے سبب ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت ممتا بھٹاچاریہ کے طور پر ہوئی ہے۔ان کی عمر 26 برس ہے۔رواں ماہ کے مارچ میں ہی ان کی شادی ہوئی تھئ۔

مغربی بنگال میں ڈینگی سے دو خواتین کی موت
مغربی بنگال میں ڈینگی سے دو خواتین کی موت

گزشتہ 24 ستمبر کو جنوبی 24 پرگنہ کے سونار پور کے ایک ہسپتال میں انہیں داخل کرایا گیا جہاں ان میں ڈینگی کے وائرس کی تشخص ہوئی تھی۔ہسپتال میں داخل کے دو بعد یعنی آج ان کی ڈینگی کی وجہ سے موت ہوگئی۔

دوسری طرف کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے 115 نمبر وارڈ کے کوڈ گھاٹ کے بنرجی پاڑہ علاقے کی رہنے والی 90 سالہ ضیعفہ کی موت ہو گئی ۔وہ ڈینگی میں مبتلا تھی۔ انہیں دس دنوں قبل ایم آر بھانگوڑ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:NIA Released Shaheen Kausar این آئی اے نے شاہین کوثر کو رہا کردیا

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع شمالی 24 پرگنہ ، جنوبی 24 پرگنہ اور ہوڑہ میں ڈینگی (ڈین ٹھری اسٹرین) کے کیسز میں تشویشناک طور پر اضافہ ہوا ہے۔ہوڑہ ضلع اس وقت ڈینگی سےسب سے زیادہ متاثر اضلاع میں سے ایک ہے ۔

ریاستی حکومت ،محکمہ صحت اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کی تمام تر کوششوں کے باوجود کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع میں ڈینگی پر قابو پایا نہیں جاسکا ہے۔ سرکاری عدوشمار کے مطابق ڈینگی کے قہر کے سبب اب تک دس لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔Two womens Dies Because Of Dengue In West Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.