ETV Bharat / state

مرشدآباد: پارٹی مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے دو رہنما ترنمول سے برخاست - اردو خبر

پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث اور اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی حمایت کرنے کے الزام میں مرشدآباد ضلع کے دو اعلیٰ رہنماؤں کو ترنمول کانگریس سے برخاست معطل کر دیا گیا ہے۔

مرشدآباد: پارٹی مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے دو رہنما ترنمول سے برخاست

author img

By

Published : Jun 7, 2021, 5:38 PM IST

Updated : Jun 7, 2021, 9:33 PM IST

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے تنطیمی ڈھانچے میں تبدیلی کے بعد پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہنماؤں کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

ڈائمنڈ ہاربر سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی نے جنرل سیکرٹری بننے کے بعد پارٹی میں ضابطہ اخلاق سے کسی بھی طرح کی کوئی سمجھتا نہ کرنے کے لے کر واضح کر دیا تھا۔

مرشدآباد ضلع میں اسمبلی انتخابات 2021 کے دوران درجنوں خواتین اور مرد رہنما ایسے تھے جو دل بدل کا حصہ بنے تھے۔ چند رہنما ایسے بھی تھے جنہوں نے خفیہ طور پر بی جے پی کے امیدواروں کی حمایت کی تھی۔

اسی کے مدنظر پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث اور اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی حمایت کرنے کے الزام میں مرشدآباد ضلع کے دو اعلیٰ رہنماؤں کو ترنمول کانگریس سے برخاست معطل کر دیا گیا ہے۔

مرشدآباد ضلع کے 15 نمبرضلع پریشد رکن شیخ نثار علی کو پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ترنمول کانگریس سے معطل کر دیا گیا ہے۔

شیخ نثار علی اسمبلی انتخابات 2021 سے ترنمول کانگریس کے ٹکٹ نہیں ملنے پر آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں قسمت آزمائی تھی۔

مرشدآباد ضلع ترنمول کانگریس کے صدر ابو طاہر خان کی شکایت پر شیخ نثار علی کو پارٹی سے برخاست کر دیا گیا ہے۔

دوسری رگھوناتھ پور سے ضلع پریشد کے رکن دانش غنی کو بھی پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں پارٹی سے معطل کر دیا گیا ہے۔

ضلع ترنمول کانگریس کے صدر ابو طاہر خان چودھری کا کہنا ہے کہ ان دونوں کے علاوہ ایسے درجنوں رہنما ہیں جن پر معطلی کی تلوار گر سکتی ہے۔

Last Updated : Jun 7, 2021, 9:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.