ETV Bharat / state

Kolkata Police لوٹ کی رقم تقسیم کرنے کے الزام میں دو کانسٹیبل اور ایک سویک والینٹرگرفتار - مغربی بنگال کے ادارالحکومت کولکاتا

جنوبی کولکاتا کے اقبال پور تھانہ علاقے میں پولیس نے لوٹ کی رقم تقسیم کرنے کے الزام میں کولکاتا پولیس کے دو کانسٹیبل اور ایک سویک والینٹر کے علاوہ پانچ دیگر افراد کو گرفتار کیا گیا۔ Kolkata Police

لوٹ کی رقم تقسیم کرنے کے الزام میں دو کانسٹیبل اور ایک سویک والینٹرگرفتار

author img

By

Published : Nov 3, 2022, 6:47 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے ادارالحکومت کولکاتامیں واقع اقبال پور تھانہ علاقے میں پولیس نے لوٹ کی رقم تقسیم کرنے کے الزام میں کولکاتا پولیس کے دو کانسٹیبل اور ایک سویک والینٹر کو گرفتارکرلیا۔اس معاملے میں مزید پانچ لوگوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔Two Constable And Civic Volunteer Of Kolkata Police Arrest After Sharing Loot Money

ذرائع کے مطابق اقبال پور تھانہ علاقے میں ناکہ چیکنگ مہم کے دوران ڈیوٹی پر تعینات دو کانسٹیبل اور ایک سویک والنٹر نے ایک موٹر سائیکل پر سوار پر دو نوجوانوں سے شک کی بنیاد پر پوچھ گچھ کی۔ پولیس اہلکاروں نے تلاشی کے دوران دونوں نوجوانوں کے پاس بیگ سے 33 لاکھ روپے نقد برآمد ہوئے۔ڈیوٹی پر تعینات پولیس ایلکاروں نے دونوں افراد کچھ لے کر چھوڑ دیتے ہیں۔اس کے بعد دونوں کانسٹیبل ایک سویک والنٹر آپس میں لوٹ کے 15 لاکھ روپے آپس میں تقسیم کی۔

یہ بھی پڑھیں:Deputy Election Commissioner چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار سنگھ مرکز میں ڈپٹی الیکشن کمشنر مقرر

جب لوگوں کو تھانے میں لایا گیا اور ان سے پوچھ گچھ کی گئی تو پورا معاملہ سامنے آیا۔بتایا جاتا ہے کہ یہ رقم کسی ٹورس اینڈ ٹریولس کمپنی کی تھی۔دو لڑکے رقم کو کہیں لے جا رہے تھے ۔اسی درمیان ان دونوں لڑکوں کو پکڑ کر پوچھ گچھ کی جاتی ہے اور نوٹوں سے بھرا بیگ کانسٹیبل لے لیتا ہے۔

لیکن تھانے میں نوٹوں سے بھرا جو بیگ لایا جاتا ہے اس میں صرف 18 لاکھ روپے تھے۔باقی کے پندرہ لاکھ روپے دو کانسٹیبل اور ایک سویک پولیس آپس میں تقسیم کر لئے تھے۔

پولیس نے دونوں کانسٹیبل اور ایک سویک والنٹر کو گرفتار کرلیا۔پولیس پورے معاملے کی تفتیش کرر ہی ہے۔ گرفتار پولیس اہلکاروں کی شناخت پربھات بیرا(کانسٹیبل)،سپن کمار بسواس(کانسٹیبل) اور توتون شیخ کے طور پر ہوئی ہے۔Two Constable And Civic Volunteer Of Kolkata Police Arrest After Sharing Loot Money

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.