ETV Bharat / state

'پرشانت کشور سے ترنمول کانگریس کو نقصان ہوگا' - ترنمول کانگریس

بی جے پی کے قومی نائب صدر اور سابق وزیرا علیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا ہے کہ پرشانت کشور کی خدمات حاصل کرنے کے باوجود ترنمول کانگریس 2021میں اقتدار میں واپس نہیں آئے گی۔

'پرشانت کشور سے ترنمول کانگریس کو نقصان ہوگا'
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 8:09 PM IST

انہوں نے کہاکہ زعفرانی پارٹی کو اقتدار میں آنے سے کوئی بھی طاقت نہیں روک پائے گی۔حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سے بنگال کے لوگ اب چکے ہیں۔

بنگال میں ممبر شپ کی مہم کو آگے بڑھانے کیلئے ہوڑہ میں منعقد ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے چوہان نے کہا کہ ترنمول کانگریس نے اقتدار میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے پرشانت کشور کی خدمات حاصل کی ہے مگر اس کا کوئی فائدہ انہیں حاصل نہیں ہو گا بی جے پی کامیاب ہوگی۔

بنگال میں جمہوریت کو بحال کرنے کیلئے ہم ہندوستان کی دوسری تحریک آزادی لڑرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی کسی کی بھی نہیں سن رہی ہیں۔مگر اب ”دیدی بولو“ کے پروگرام سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔لوگ اب براہ راست وزیر اعظم مودی سے رابطہ کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ بی جے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 21دنوں میں بی جے پی نے 25لاکھ افراد کو بنگال میں پارٹی ممبر بنایا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.