ETV Bharat / state

'کرائے کے لوگوں سے جیت کی امید نہ کریں ' - agendas

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے منصوبوں پر تنقید کرتے ہوئے ان کی پارٹی ترنمول کانگریس پر دوسری پارٹیوں کے ایجنڈے کوچرانے کا الزام لگایا

'کرائے کے لوگوں سے جیت کی امید نہ کریں '
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 8:01 PM IST

مغربی بنگال بی جے پی کے رہنما راہل سنہا نے مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی پر تنقید کر تے ہوئے کہاکہ کرائے کے لوگوں سے کامیابی کی امید نہیں کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی پر تنقید کر تے ہوئے کہاکہ پرشانت بھوشن سے مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔

بی جے پی کے رہنما کے مطابق ممتابنرجی نے 2021 اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے پرشانت بھوشن کی مدد لے رہی ہیں۔ باہر کے لوگوں کو ریاست کے مزاج کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔

راہل سنہا کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ نے پرشانت بھوشن کے کہنے پر واٹس اپ نمبر کا اجرا کیا ہے۔ مغر بی بنگال کے عوام کو اپنے مسائل حل کرنے کے لیے باہرکے لوگوں سے رابطہ کرنا پڑے گا۔

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس نے جس شخص کی مدد سے 2021 اسمبلی انتخابات میں کامیابی کی امید کر رہی ہے ۔ ان کے تمام منصوبے دوسری سیاسی پارٹیوں کی نقل ہے۔

بی جے پی کے رہنما کے مطابق پرشانت بھوش کو دوسری سیاسی پارٹیوں کی حکمت عملی چرانے کے لیے بلایا گیا لیکن بنگال کے لوگ انہیں ان کے مقصد میں کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔

Intro:Body:

id new

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.