ETV Bharat / state

جنوبی دنیا پور پینچایت پر ترنمول کا دوبارہ قبضہ - ترنمول

بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں دوبارہ شمولیت اختیار کرنے کی وجہ سےترنمول نے جنوبی دنیا ج پور پنچایت پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔

جنوبی دنیا پور پینچایت پر ترنمول کادوبارہ قبضہ
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 7:20 PM IST

جنوبی دینا ج پور کی ترنمول کانگریس رہنما اپریتا گھوش کی نگرانی میں تین پنچایت سمیتی ممبر بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں دوبارہ شامل ہو گیے۔

تین اراکین کے ترنمول کانگریس میں دوبارہ شامل ہونے پر ترنمول کانگریس نے بی جے پی کو پنچایت سے بے دخل کردیا ہے۔

ارپیتا گھوش نے کہاکہ جنوبی دینا ج پور میں ترنمول کانگریس کو جوجھٹکا لگاتھا اس سے ہم ابھرنے لگے ہیں۔

آج تین پنچایت کے ممبر بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہو ئے ہیں۔ آ نے والے دنوں میں مزید لوگ ترنمول کانگریس میں دوبارہ شامل ہو گیے۔

انہوں نے کہاکہ سچائی یہ ہے کہ مغر بی بنگال میں بی جے پی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ گزشتہ عانم انتخابات میں بی جے پی نے لوگوں کوگمراہ کرکے 18 سیٹیں پائی ہے۔

ترنمول کانگریس کی رہنما کے مطابق آج مغر بی بنگال میں دوبارہ انتخابات کرایا جائے بی جے پی کوایک بھی سیٹ نہیں ملی گی ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.