ETV Bharat / state

اسٹریٹجک سرمایہ کشی پر پابندی کا مطالبہ - رکن پارلیمان

ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان سکھیندو شیکھر رائے نے بنگال کیمیکلس اینڈ فارماسوٹیکلس لمیٹڈ (بی سی پی ایل) میں اسٹریٹجک سرمایہ کشی کو فوری طور پر روکنے کی مانگ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کی پہلی سرکاری فارما کمپنی ہے جو اب منافع کمانے لگی ہے۔

اسٹریٹجک سرمایہ کسی پر پابندی کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 7:19 PM IST

آئندہ کچھ برسوں میں یہ کمپنی منی رتن بننے کی حالت میں ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ ایسی منافع کمانے والی کمپنیوں میں عدم سرمایہ کشی نہیں کی جانی چاہئے۔

اس میں پہلے بھی سرمایہ کشی کی کوشش کی گئی تھی جس پر کلکتہ ہائی کورٹ کی سنگل بنچ نے روک لگا دی تھی۔

انہوں نے کہاکہ حکومت کی ریاست مغر بی بنگال سے متعلق پالیسیاں منفی ہیں۔ اس سے ریاست اور عوام دونوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

حکومت اس طرح کی پالیسی بنانے سے قبل ریاستی حکومت سے تبادلہ خیال کرنا ضروری ہے۔

رکن پارلیمان سکھیندو شیکھر رائے کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت ریاست مغر بی بنگال کے تمام داخلہ امور میں مداخلت کر رہی ہے ۔

ملک میں اور کئی ریاستیں ہیں جہاں بہت کچھ غلط ہو رہا ہے ۔لیکن مرکزی حکومت کو ان ریاستوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

ترنمول کانگریس کے ارکان پارلیمان اس پالیسی کی مخالفت کر تے ہوئے لوک سبھا سے واک آؤٹ کرتے ہوئے باہر چلے گیے

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.