ETV Bharat / state

قتل کا کیس حل، تین گرفتار

ریاست مغربی بنگال کے مدنی پور میں ترنمول کانگریس کے ایک رہنما کے قتل کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ترنمول کانگریس کے رہنما کا قتل
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 9:26 PM IST

پانسکورہ پنچایت سمیتی ترنمو ل کانگریس کے نائب صدر قربان علی کو بلاک آفس کے باہر کچھ نامعلوم افراد نے گولی مارکر ہلاک کردیا تھا۔

اس حادثے کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ترنمول کانگریس کے سینیئر رہنما اور ریاستی وزیر شوبھند و ادھیکاری نے کہا کہ 'قربان علی کے قتل کے پیچھے مقامی بی جے پی رہنما کے اہل خانہ کا ہاتھ ہے۔'

قربان علی اس علاقے کے معروف رہنما تھے۔

انہوں نے یہ الزام لگایا ہے کہ اس واقعے کے ذریعہ بی جے پی مقامی لوگوں کو دھمکانے کی کوشش کی کی ہے۔

تاہم بی جے پی اس الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر الزاما ت عاید کیے جارہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.