ETV Bharat / state

Trinamool Congress Alleges بی جے پی کے حامیوں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا

ترنمول کانگریس نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ بہ جے پی کے حامیوں نے نبنو گھراو مہم کے دوران کولکاتا پولیس کے اہلکاروں پر پتھراو کرتے ہوئے ان پرلاٹھیوں سے حملہ کیا۔ بی جے پی کی اس حرکت سے شہر میں لا اینڈ آرڈر کو خطرہ لائق ہو سکتا ہے۔Trinamool Congress Alleges

بی جے پی کے حامیوں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 9:17 PM IST

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی کے حامیوں نے نبنو گھراو مہم کے دوران کولکاتا پولیس کے اہلکاروں پر پتھراو کرتے ہوئے ان پرلاٹھیوں سے حملہ کیا۔ بی جے پی کی اس حرکت سے شہر میں لا اینڈ آرڈر کو خطرہ لائق ہو سکتا ہے۔Trinamool Congress Alleges That BJP Attacked Police Personnel During Nabanna Abhiyan

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا ہے کہ بی جے پی کے حامیوں نے لا اینڈ آڑدر کو بگاڑنے کے ارادے سے ہی نبنو گھراو کے نام پر کوکاتا پرتشدد مظاہرہ کیااور عام لوگوں میں دہشت پھیلانے کی ناکام کوشش کی۔

  • HYPOCRISY OF @BJP4India EXPOSED!

    Is this what our police personnel deserve?
    They go out of their way for protecting people - come rain or shine! They keep us safe at all times.

    On Rakhi, @BJP4Bengal leaders tie rakhis to @WBPolice personnel & pose for photos.

    On other days 👇 pic.twitter.com/FM1cHMxRa1

    — All India Trinamool Congress (@AITCofficial) September 13, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی قیادت والی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے کہاکہ بی جے پی اپنے مقصد میں پوری طرح سے ناکام ثابت ہوئی ہے۔پولیس اہلکاروں پرحملہ کرنے کا خمیازہ انہیں بھگتناپڑ سکتاہے۔مغرنی بنگال کی پولیس غیرجانبدار ہے۔پولیس کارروائی کرے گی توبی جے پی کے رہنماوں اور کارکنان کو پریشانی ہوسکتی ہے۔

بی جے پی کے حامیوں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا
بی جے پی کے حامیوں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا

میںواضح رہے کہ سیکرٹریٹ بلڈنگ نبنو گھراو مہم کے دوران بی جے پی حامیوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان خونی جھڑپوں کے سبب دارالحکومت کولکاتا میں صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔دونوں جانب سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔بی جے پی کے حامیوں نے جہاں ایک طرف پولیس گاڑی کو نذر آتش کردیادوسری طرف پولیس نے اپنے دفاع میں پتھراو کرنے والوں کی جم کر پٹائی کی۔

یہ بھی پڑھیں:Harpal Cheema On Bjp بی جے پی پنجاب حکومت گرانے کی کوشش کررہی ہے، 10 اراکین اسمبلی سے رابطہ کیا، چیما

پولیس نے حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری،سنئیر بی جے پی رہنما راہل سنہا اور اور رکن پارلیمان اور اداکارہ لاکیٹ چٹرجی کو گرفتار کرلیا ہے۔ بی جے پی کےریاستی صدر سوکنتا مجمدار ،رکن پارلیمان دلیپ گھوش اور رکن اسمبلی اگنی مترا پال نے اپنے رہنماوں کی رہائی کے لئے دھرنے پر بیٹھ گئے۔

بی جے پی کی نبنو ابھیان (مہم)کے دوران بی جے پی کے حامیوں اورپولیس اہلکاروں کے درمیان زبردست جھڑپ میں متعدد افراد کے زضمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ نبنو ابھیان کے دوران پولیس نے حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.