ETV Bharat / state

Firhad Hakim on Unfit Buses: فرہاد حکیم نے ان فٹ بسیز کو ہٹانے کی ہدایت دی

مغربی بنگال کے ریاستی وزیر فرہاد حکیم West Bengl Minster Firhad Hakim نے کولکاتا اور اس کے اطراف کے علاقوں میں چلنے والی ان فٹ پرائویٹ بسوں اور منی بسوں کی نشاندہی Identification of Unfit Private Buses and Minibuses کرکے انہیں ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔

فرہاد حکیم نے ان فٹ بسیز کو ہٹانے کی ہدایت دی

author img

By

Published : Feb 3, 2022, 3:56 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال میں کولکاتا میونسپل کارپوریشن Kolkata Municipal Corporation کے مئیر فرہاد حکیم نے ان فٹ پرائیوٹ بسوں اور منی بسوں کو جلد ہی کولکاتا اور اس کے اطراف کے علاقوں کی سڑکوں سے ہٹانے کا عندیہ دیا ہے۔

فرہاد حکیم نے ان فٹ بسیز کو ہٹانے کی ہدایت دی

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم نے کہا کہ دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف علاقوں میں گزشتہ 15سے 20 برسوں سے پرانی بسیں سڑکوں پر دوڑ رہی ہے جو خطرناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کی بسیں ان فٹ ہوتی ہیں جس سے سڑک حادثات کے خدشے بڑھ جاتے Unfit Buses Which Increase The Risk of Road Accidents ہیں۔ عام لوگوں کو نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسی بسوں کے لئے فٹ اور ان فٹ سرٹیفکیٹ اہم ہو جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Firhad Hakim on Drainage System in Kolkata: 'نکاسی نظام اور نہر کی ابتر حالت کے لیے لفٹ ذمہ دار'

ان کا کہنا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کو ان فٹ بسوں کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ یہ کارروائی کسی بھی طرح کی ہو سکتی ہے۔

وزیر ٹرانسپورٹ فرہاد حکیم کے مطابق گزشتہ روز کولکاتا میں ہی ایک منی بس کے الٹ جانے سے درجنوں مسافر زخمی ہوگئے تھے۔ جانچ کے بعد پتہ چلا کہ وہ بس ان فٹ تھی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ ان فٹ بسوں کے خلاف کارروائی نہیں کرے گی تو اس طرح کی بسیں یوں ہی سڑکوں پر دوڑتی رہے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مغربی بنگال محکمہ ٹرانسپورٹ نے کولکاتا اور اس کے اطراف کے علاقوں میں 15 سال یا اس سے زیادہ پرانی بسوں کے لائسنس منسوخ کرنے کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.