ETV Bharat / state

اداکار کو جان سے مارنے کی دھمکی - مس یونیورس

سابق انڈیا مس یونیورس اوشاشی سین گپتا کے بعد ٹالی ووڈ اداکار کو سڑک حادثے کے بعد معمولی نوک جھونک پر انہیں جان سےمارنے کی دھمکی کاسامنا کرنا پڑا۔

اداکار کو جان سے مارنے کی دھمکی
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 2:07 PM IST

اشتہاری دنیا کے مشہور اداکار جیتو کمل کل گزشتہ شب شوٹنگ کاکام ختم کرکے گھر واپس آ رہے تھے تبھی ان کی گاڑی کو پیچھے سےنشے میں دھت ٹیکسی ڈرائیور نے ٹکر ماردی ۔

اس واقعہ کے بعد نشے میں دھت ٹیکسی پر سوار افراد نے اداکار زدوکوب کیا اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی ۔اداکار اور نشے میں دھت شخص کے درمیان کا فی دیر تک توتو میں ہوتی رہی۔

اس واقعہ کے بعد اداکار نے آن ڈیوٹی پولیس ہلکار کو فون کرکے اس واقعہ کی اطلاع دی مگر پولیس جائے وقوع پرہنچنے کے بجائے یہ کہاکہ کل صبح شکایت درج کرانے کے لیے آجائیے گا۔

جیتوکمل نے کہاکہ رات کے وقت شہر میں رات کے وقت آنے جانا کرنا خطرے سے خالی نہیں ہے۔ سیکورٹی انتظامات نہیں ہونے کی وجہ سے عام لوگوں کی جانب کسی بھی وقت جا سکتی ہے۔

اداکار نے کہاکہ کولکاتا پولیس اور حکومت اس سلسلے میں کوئی ٹھوس قدم اٹھاتی ہے تو ٹھیک ہے ورنہ لوگوں کو اپنی جان ہتھیلی پر کررات کے وقت باہر نکلنا ہوگا۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.