ETV Bharat / state

Pirzada Abbas Siddiqui: طوحا صدیقی کی انڈین سیکولر فرنٹ کے سربراہ پر تنقید

فرفرہ شریف کے پیرزادہ طوحا صدیقی نے کہا کہ عباس صدیقی کا فرفرہ شریف سے کوئی لینا دینا نہیں ہے. انہوں نے جس دن سیاسی جماعت کا اعلان کیا اس دن سے ہی ان کا ہمارے ساتھ کوئی رشتہ نہیں ہے.

طوحا صدیقی کی انڈین سیکولر فرنٹ کے سربراہ پیرزادہ عباس صدیقی پر تنقید

author img

By

Published : Nov 21, 2021, 10:48 AM IST

فرفرہ شریف کے پیرزادہ طوحا صدیقی نے انڈین سیکولر فرنٹ کے سربراہ پیرزادہ عباس صدیقی پر تنقید کرتے ہوئے اقلیتی طبقے کے لئے نقصان دہ قرار دیا ہے.

مغربی بنگال کے ہگلی ضلع میں واقع فرفرہ شریف کے پیرزادہ طوحا صدیقی اور پیرزادہ عباس صدیقی کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوچکی یے.

فرفرہ شریف کے پیرزادہ طوحا صدیقی کی انڈین سیکولر فرنٹ کے سربراہ پیرزادہ عباس صدیقی پر تنقید کرتے ہوئے اقلیتی طبقے کے لئے نقصان دہ قرار دیا ہے.

انہوں نے کہا کہ عباس صدیقی کا فرفرہ شریف سے کوئی لینا دینا نہیں ہے. انہوں نے جس دن سیاسی جماعت کا اعلان کیا اس دن سے ہی ان کا ہمارے ساتھ کوئی رشتہ نہیں ہے.

ان کا کہنا ہے کہ عباس صدیقی کی پارٹی انڈین سیکولر فرنٹ اقلیت طبقے کے لئے نقصان دہ ہے. ان کی وجہ سے مسلمانوں کو کتنا نقصان ہوسکتا ہے اس کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ہے.

پیرزادہ طوحا صدیقی کے مطابق عباس صدیقی اور ان کی پارٹی کے لئے نہ فرفرہ شریف میں بلکہ مغربی بنگال میں کوئی جگہ نہیں ہے. لوگوں کو اب فیصلہ کرنا چاہیے کہ وہ کس کے ساتھ جائیں گے.

یہ بھی پڑھیں:

پیرزادہ طوحا صدیقی نے کہا کہ میونسپلٹی انتخابات میں انڈین سیکولر فرنٹ کو ایک بھی سیٹ ملنے والی نہیں ہے. لوگ آئی ایس ایف کو کیوں ووٹ دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.