ETV Bharat / state

Minister Sabina Yasmin پنچایت انتخابات میں ترنمول کانگریس کا ترنمول سے مقابلہ ہو گا، ریاستی وزیر - وزیر شبینہ یاسمین

مالدہ ضلع کے کالیا چک تھانہ علاقے میں ریاستی وزیر شبینہ یاسمین نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس مرتبہ پنچایت انتخابات میں ہمیں اپنے ہی باغی لوگوں سے لڑنا ہوگا یعنی ترنمول کانگریس کا ترنمول کانگریس سے مقابلہ ہو گا۔ وزیرکے بیان پر پارٹی رہنماؤں نے ناراضگی کا اظہار کیا۔ Minister Sabina Yasmin on Panchayat Election

پنچایت انتخابات میں ترنمول کانگریس کا ترنمول سے مقابلہ ہو گا

author img

By

Published : Nov 11, 2022, 12:24 PM IST

مالدہ: مغربی بنگال میں ہونے والے پنچایت انتخابات کے مدنظر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس گزشتہ انتخابات کی اس دہی چناؤ میں اپوزیشن کا صفایا کرنے کی حکمت عملی پر کام کر رہی ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے کچھ بہتر کرنے کی کوشش جاری ہے۔ Minister Sabina Yasmin on Panchayat Election

اسی درمیان مالدہ ضلع کے ماتھاباڑی سے ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی اور وزیر شبینہ یاسمین نے اسمبلی اور بلدیاتی انتخابات کی طرح پنچایت انتخابات میں بھی کئی لوگوں کو ٹکٹ نہیں ملے گے۔ٹکٹ نا ملنے کی صورت میں وہ آزاد امیدوار کے طور پر ہمارے خلاف میدان میں اتریں گے۔ ریاستی وزیر نے کہا کہ کانگریس،سی پی آئی ایم اور بی جے پی سے ہمارا مقابلہ نہیں ہو گا،یہ تینوں پارٹیاں ہمارے سامنے گھٹنے ٹیک دیں گی لیکن جو ہم سے غدار کریں گے ان سے نمٹنا بہت مشکل ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیںMamata Banerjee And Mukul Roy ممتا بنرجی کے ساتھ ایک بار پھر مکل رائے نظر آئے

انہوں نے کہا کہ چند غیر متوقع نتائج کے باوجود مالدہ ضلع کی تمام پنچایتوں پر ترنمول کانگریس کا قبضہ یقینی ہے۔گزشتہ انتخابات میں جو پنچایتیں نکل گئی تھی ان پر بھی ہمارا دوبارہ قبضہ ہو جائے گا۔ دوسری طرف کانگریس کے رہنما عبدالرحیم بخش نے کہا کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اگر غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات کرواتی ہیں تو آدھا سے زیادہ اضلاع میں ترنمول کانگریس کو شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.