ETV Bharat / state

TMC ON Nusrat Jahan Rohi: ترنمول کانگریس رکن پارلیمان نصرت جہاں روحی سے ناراض؟

ترنمول کانگریس Trinamool Congress نے مرکزی حکومت Central Govt کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی دھرنے میں شرکت نہیں کرنے پر رکن پارلیمان نصرت جہاں روحی کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا۔

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 10:41 PM IST

ترنمول کانگریس رکن پارلیمان نصرت جہاں روحی سے ناراض

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس Trinamool Congress کی رکن پارلیمان اور اداکارہ نصرت جہاں روحی Nusrat Jahan Ruhi اکثر و بیشتر کسی نہ کسی تنازع سے گھیری رہتی ہیں۔

ترنمول کانگریس ان دنوں دہلی میں مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر دونوں جگہوں پر مسلسل احتجاج و مظاہرے میں مصروف ہے۔

ترنمول کانگریس Trinamool Congress کی جانب سے تمام اراکین پارلیمان کو احتجاج میں شامل ہونے کی ہدایت دی ہے۔ اس کے باوجود رکن پارلیمان نصرت جہاں روحی اور رکن پارلیمان میمی چکرورتی کے غیر حاضر ہونے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔

ترنمول کانگریس نے کہا دونوں اراکین پارلیمان نصرت جہاں روحی اور میمی چکرورتی کو پارٹی کے تمام پروگرامز میں شرکت کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ابھیشک بنرجی احتجاجی دھرنے میں شرکت کر سکتے ہیں تو اراکین پارلیمان کیونکہ نہیں کر سکتے ہیں۔'

دہلی میں موجود رکن پارلیمان نصرت جہاں روحی کی جانب سے اس سلسلے میں اب تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.