ETV Bharat / state

TMC Panchayat Pradhan Beat Up Youth اقلیتی طبقے کے نوجوانوں پر خاتون پنچایت پردھان ہاتھوں میں جھاڑو لے کر برس پڑی - مہیش دل کے بیکنٹ پور گاؤں

مشرقی مدنی پور ضلع کے کاندی کے بیکنٹ پور گاؤں میں خاتون پنچایت پردھان کو ہاتھوں جھاڑو لے کرنوجوان پراپنی ناراضگی کا اظہار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی ہے۔اس کو لے کرحکمراں جماعت ترنمول کانگریس تنقید کی زد میں آگئی ہے ۔TMC Panchayat Pradhan Beat Up Youth

اقلیتی طبقے کے نوجوانوں پر خاتون پنچایت پردھان ہاتھوں میں جھاڑو لے کر برس پڑی

author img

By

Published : Mar 20, 2023, 11:14 AM IST

اقلیتی طبقے کے نوجوانوں پر خاتون پنچایت پردھان ہاتھوں میں جھاڑو لے کر برس پڑی

مشرقی مدنی پور:مغربی بنگال کے مشرقی مدنی پور ضلع کے مہیش دل کے بیکنٹ پور گاؤں میں جلسہ منعقد کیا گیا۔اس کے مدنظر چند نوجوان لکڑی لینے کے لئے درخواست لے کر پنچایت پردھان کے پہنچے ۔

پنچایت پردھان درخواست کو دیکھنا تو دور کسی کی بات سننے کے لئے تیار نہیں ہوئی ۔اسی درمیان خاتون پنچایت پردھان نے اپنے ہاتھوں میں جھاڑو لے کر نوجوانوں پر بھڑاس نکالنے لگی ۔خاتون نے ویڈیو بنانے والے نوجوان کی بھی پٹائی کر دی ۔

تاہم ای ٹی وی بھارت نے ویڈیو کی صداقت کی تصدیق نہیں کی ہے۔ یہ واقعہ مشرقی میدنی پور ضلع کے مہیشدل بلاک کے بیکنٹ پور گاؤں پنچایت علاقے میں پیش آیا۔اس واقعے کے منظرعام پر آنے کے بعد کانگریس ، سی پی آئی ایم اور بی جے پی نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی کڑی تنقید کی ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ضلع کے مہیش دل کے بیکنٹ پور گاؤں میں اقلیتی طبقے کے لوگوں کی طرف سے جلسہ منعقد کیا گیا ہے۔ اس جلسے کے لئے کچھ لکڑیاں درکار تھیں۔ چنانچہ مقامی نوجوان جلال الدین اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ مقامی مہیشدل بلاک کے بیکنٹ پور گاؤں کی پنچایت پردھان مدھومیتا داس ہلدر کے پاس درخواست لے گئے۔

ویڈیو میں دیکھا جاتا سکتا ہے کہ نوجوان اور اس کے ساتھیوں نے پنچایت پردھان سے اس سلسلے میں بات چیت کرنے کی کوشش کی ۔پنچایت پردھان اچانک برہم ہو کر چیخنے چلانے لگی۔پردھان اپنے ہاتھوں میں جھاڑو لے کر نوجوانوں کے پیچھے بھاگنے لگی۔

یہ بھی پڑھیں:Mango Production In Maldah: مالدہ میں ریکارڈ آم کی پیدوار ہونے کی امید

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیا میں خاتون پنچایت پردھان کو نوجوانوں پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ترنمول کانگریس کے ضلع رہنماوں نے کہاکہ پورے معاملے کی جانچ کی جارہی ہے۔یہ پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ اصل معاملہ کیا ہے۔ اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی پارٹیوں کے رہنماوں نے مذمت کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.