ETV Bharat / state

نکھل جین سے ہماری شادی قانونی نہیں تھی: نصرت جہاں - اداکارہ کے بچے کے والد نہیں

نصرت جہاں نے اپنے بیان میں نکھل جین پر متعدد الزامات عائد کیے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نکھل نے ان کے خاندانی زیورات سمیت دیگر اثاثے غیر قانونی طریقے سے اپنے پاس رکھ لیے ہیں۔ انہوں نے نکھل جین پر ان کی رضامندی کے بغیر مختلف بینک اکاؤنٹ سے غلط طریقے سے پیسے نکالنے کا بھی الزام عائد کیا۔

نکھل جین سے ہماری شادی قانونی نہیں تھی: نصرت جہاں

author img

By

Published : Jun 9, 2021, 5:26 PM IST

اداکارہ سے سیاست داں بنیں ترنمول کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں نے بالآخر اپنے حمل اور نکھل جین سے رشتے سے متعلق کئی دنوں سے چل رہی قیاس آرائوں پر اپنی خاموشی توڑی۔ انہوں نے ایک بیان جاری کر کے کہا کہ نکھل جین سے ان کی شادی ترکی کے قانون کے مطابق ہوئی تھی تو جس کی بھارت میں کوئی اہمیت نہیں ہے، لہذا طلاق کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔

نکھل جین سے ہماری شادی قانونی نہیں تھی: نصرت جہاں
نکھل جین سے ہماری شادی قانونی نہیں تھی: نصرت جہاں

نصرت جہاں نے اس بیان میں نکھل جین پر متعدد الزامات عائد کیے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نکھل نے ان کے خاندانی زیورات سمیت دیگر اثاثے غیر قانونی طریقے سے اپنے پاس رکھ لیا ہے۔ انہوں نے نکھل جین پر ان کی رضامندی کے بغیر مختلف بینک اکاؤنٹ سے غلط طریقے سے پیسے نکالنے کا بھی الزام عائد کیا۔

اس موقع پر رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں نے اپنے حمل کی خبروں سے متعلق کچھ نہیں کہا۔

واضح رہے کہ گذشتہ کچھ دنوں سے نصرت جہاں کے حمل کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ اس حوالے سے نکھل جین نے کہا کہ اگر خبریں سچ ہیں تو وہ اداکارہ کے بچے کے والد نہیں ہیں۔ کیونکہ وہ زیادہ دن ساتھ نہیں رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.