ETV Bharat / state

Nusrat Jahan Diwali with Children رکن پارلیمان نصرت جہاں نے غریب بچوں کے ساتھ دیوالی منائی

شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان اور اداکارہ نصرت جہاں نے غریب اور یتیم بچوں اور بچیوں کے درمیان مٹھائیاں اور تحائف تقسیم کرکے دیوالی کی خوشیاں منائی۔TMC MP Nusrat Jahan

رکن پارلیمان نصرت جہاں غریب بچوں کے ساتھ دیوالی منائی

author img

By

Published : Oct 25, 2022, 1:36 PM IST

کولکاتا:ملک کی دوسری ریاستوں کی مغربی بنگال میں بھی جوش و خروش کے ساتھ روشنیوں کا تہواردیوالی منایا جا رہا ہے۔ عام و خاص اپنے اپنے طریقے اور انداز سے منانے میں مصروف ہیں۔TMC MP Nusrat Jahan Celebrate Diwali With Orphans Child In South Kolkata شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان اور اداکارہ نصرت جہاں نے غریب اور یتیم بچوں اور بچیوں کے درمیان مٹھائیاں اور تحائف تقسیم کرکے دیوالی کی خوشیاں منائی۔

  • This Diwali blast everyone with love, radiate peace, kindness and comfort. . . Spread light smiles and happiness! Happy Diwali 🪔

    Thank You Banchharam's & Ayush Sarda ( Ek Packet Umeed ) for rendering your kind support . . . we need more amazing souls like you. #HappyDiwali pic.twitter.com/rcsvfUc6rU

    — Nusrat J Ruhii (@nusratchirps) October 24, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس موقع پر رکن پارلیمان نصرت جہاں اپنے ساتھی یش کے ساتھ جنوبی کولکاتا کے میں واقع ایک یتیم خانہ پہنچیں اور بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔ بچوں کے درمیان مختلف مٹھائیاں اور تحائف تقسیم کئے۔ رکن پارلیمان نصرت جہاں نے مختلف موضوعات پر بچوں کے بات چیت کی۔اس موقع پر نصرت جہاں بچوں کے گانے بھی سنے۔ بچوں کے لئے کوئز مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔ کوئز مقابلے میں پہلی،دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو خصوصی انعام سے نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Massive Fire At Godown لیدر کمپلیکس کے گودام میں بھیانک آتشزدگی

رکن پارلیمان نصرت جہاں نے کہا کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ تہوار منا لیتے ہیں لیکن غریب اور یتیم بچوں کے ساتھ کون خوشیاں باٹے گا۔ اسی مقصد کے تحت ہم نے ان بچوں سے ملاقات کرنے کے لئے یتیم خانہ کا دورہ کیا۔TMC MP Nusrat Jahan Celebrate Diwali With Orphans Child In South Kolkata

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.