ETV Bharat / state

MP Mahua Moitra Slam رکن پارلیمان مہوا موئترا کا بی جے پی پر ہندو ووٹ بینک کی سیاست کا الزام

ندیا ضلع کے کرشنانگر سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مہوا موئترا نے بی جے پی پر ہندو ووٹ بینک کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ووٹ بینک کے لئے بی جے پی ہندتوا کارڈ کھیل رہی ہے۔ اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہے۔ انہیں عام لوگوں سے کوئی مطلب نہیں ہے۔

author img

By

Published : Apr 1, 2023, 3:03 PM IST

رکن پارلیمان مہوا موئترا کا بی جے پی پر ہندو ووٹ بینک کی سیاست کرنے کا الزام

کولکاتا:ملک کی بیشتر ریاستوں میں رام نومی کے موقع پر نکالے گئے جلوس کے دوران دو گروپوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔مغربی بنگال کے ہاوڑہ ضلع کے شیب پور قاضی پاڑہ علاقے میں رام نومی کے تہوار کے دوران دو گروپوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔اس دوران علاقے میں کئی گاڑیوں کو نذر آتش کیا گیا اور دکانوں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔

  • The “Hindus are in danger” narrative started full flow by @BJP as of Ramnavami. Will go on till 2024.

    Pak attack, Foreign forces targeting India bakwas running slow this time. Only fool-proof fallback is Hindu card.

    Jai Maa Kali. Buddhi de maa. Save my country.

    — Mahua Moitra (@MahuaMoitra) April 1, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس کو لے کر ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے رہنماوں کے درمیان بیان بازی اور الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے۔اسی درمیان ندیا ضلع کے کرشنانگر سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مہوا موئترا نے بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیا۔

ترنمول کانگریس کی بے باک رکن پارلیمان مہوا موئترا نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بی جے پی صرف اقتدار میں برقرار رہنے کے لئے مذہب اور نفرت کی سیاست کرتی ہے۔انہیں صرف اقتدار سے مطلب ہے۔اہی وجہ ہے کہ ان کی زیادہ تر پالیسی عوام مخالف ہوتی ہے۔

مہوا موئترا نے بی جے پی پر ہندو ووٹ بینک کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ووٹ بینک کے لئے بی جے پی ہندتوا کارڈ کھیل رہی ہے۔اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہے ۔انہیں عام لوگوں سے کوئی مطلب نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:TMC MP Mahua Moitra رکن پارلیمان مہوا موئترا کا اڈانی گروپ پر طنز

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت تمام محاذ پر ناکام ہو چکی ہے ۔اسی وجہ سے کبھی پاکستان کا نام لیتی ہے تو کبھی کسی اور کا ۔اس سب باتوں بھارت کے عام لوگوں کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔انہوں نے بی جے پی پر ووٹ بینک کو مضبوط بنانے کے لئے ہندتوا کارڈ کا استعمال کرنے کا الزام لگایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.