ETV Bharat / state

TMC MLA Saokat Molla Challenges BJP بی جے پی میں ہمت ہے تو جنوبی 24 پرگنہ میں ایک سیٹ جیت کر دکھائے - اضلاع جلسہ و جلوسوں کے انعقاد کا سلسلہ

جنوبی 24 پرگنہ کے کینںگ سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی شوکت ملا نے کہا کہ بی جے پی یا پھر شھبندو ادھیکاری میں ذرا بھی ہمت ہے تو ہمارے ضلع میں ایک بھی سیٹ جیت کر دکھائیں۔TMC MLA Saokat Molla Challenges BJP

بی جے پی میں ہمت ہے تو جنوبی 24 پرگنہ میں ایک سیٹ جیت کر دیکھائے

author img

By

Published : Nov 23, 2022, 3:26 PM IST

جنوبی24 پرگنہ:مغربی بنگال میں ہونے والے پنچایت انتخابات کے مدنظر ریاست کے تمام اضلاع میں جلسہ و جلوسوں کے انعقاد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے زبردست بیان بازی جاری ہے۔ TMC MLA Saokat Molla Utters Derogatory Remarks while Criticising Suvendu Adhikari

پنجایت انتخابات سے قبل حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے رہنماؤں کے درمیان بیان بازی تمام حدیں پار کر چکی ہیں.لفظی جنگ کی برتری میں سیاسی رہنماؤں کو یہ بھی خیال نہیں رہا کہ کون کس آئینی عہدے پر فائذ ہے۔

اسی درمیان جنوبی 24 پرگنہ کے کینگ سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی شوکت ملا نے کہا کہ بی جے پی یا پھر شھبندو ادھیکاری میں ذرا بھی ہمت ہے تو ہمارے ضلع میں ایک بھی سیٹ جیت کر دکھائے۔

رکن اسمبلی شوکت ملا نے کہا کہ شھبندو ادھیکاری میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ وہ جنوبی 24 پرگنہ میں ایک بھی سیٹ جیت جائیں۔ شبھندو ادھیکاری کو کھلا چیلنج دے رہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:West Bengal TMC Secretary on Police ترنمول کانگریس میں گروپ بندی کا نشانہ پولیس اہلکار بن رہے ہیں

انہوں نے کہا کہ وہ اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ وہ میڈیا کے سامنے کیا کہہ رہے ہیں۔ان کا کوئی کچھ بگاڑ نہیں سکتا ہے۔ شبھندو ادھیکاری کے پاس مرکزی حکومت، سی بی آئی، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طاقت ہے اور اس کا بخوبی استعمال بھی کر رہے ہیں لیکن ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کا کیابگاڑ لیا۔ آج جو لوگ جیل میں ہیں باعزت بری ہوں گے۔ TMC MLA Saokat Molla Utters Derogatory Remarks While Criticising Suvendu Adhikari

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.