ETV Bharat / state

TMC MLA Samir Panja رکن اسمبلی سمیر پانجا ترنمول کانگریس سے خیرباد کہنے کا من بنا لیا؟

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 7:02 PM IST

ہوڑہ ضلع کے ادے نارائن پور سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی سمیر پانجا نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر پارٹی سے علیٰحدہ ہونے سے متعلق پوسٹ کرکے لوگوں کو حیران کردیا۔ TMC MLA Samir Panja

رکن اسمبلی سمیر پانجا ترنمول کانگریس سے خیرباد کہنے کا من بنا لیا؟

ہوڑہ: مغربی بنگال کے ہوڑہ ضلع کے ادے نارائن پور سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی سمیر پانجا نے اپنے فیس بک پوسٹ میں لکھا ہے کہ سیاست سے ان کا من بھر گیا ہے۔ وہ اب سیاست سے الگ ہونا چا ہتے ہیں۔ ان جیسے لوگوں کے لئے سیاست نہیں ہے۔ TMC MLA Samir Panja Wants To Leave Party,Speculation Going On After His Facebook Post

رکن اسمبلی سمیر پانجا نے کہاکہ وہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی بڑی عزت کرتے ہیں۔ممتابنرجی نے انہیں سماج کے لئے کام کرنے کا جو موقع فراہم کیا اس کے لئے بہت بہت شکریہ۔ انہوں نے کہاکہ اس سے زیادہ خوشی اور کیا ہو سکتی ہے کہ انہوں (وزیراعلیٰ ممتابنرجی )نے ایک عام آدمی کو رکن اسمبلی بنایا اور عوام کی خدمت کرنے کا بھر پور موقع دیا۔لیکن اب وہ اس سلسلے کو زیادہ دنوں تک جاری نہیں رکھ سکتے ہیں۔

پڑھیں:Tripura Assembly Elections 2023 بی جے پی کے اعلیٰ لیڈر اسمبلی انتخابات کی تیاری کیلئے تریپورہ دورے پر

رکن اسمبلی کے مطابق انہوں نے فیس بک پوسٹ پرجو کچھ بھی لکھا ہے وہ ساری باتیں ان کی ۔ان پر کسی بھی طرح کا کوئی دباو نہیں ہے۔زندگی میں ایک وقت آتا ہے جب وہ تنہا رہنا پسند کرتا ہے۔ ان کی زندگی کا عوام کی خدمت کرنا اہم مقصد تھا اور مستقبل میں بھی رہے گا۔دیکھتے ہیں زندگی انہیں کس موڑ پر اور کس طرٖف لے جارہی ہے۔TMC MLA Samir Panja Wants To Leave Party,Speculation Going On After His Facebook Post

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.