ETV Bharat / state

Govt Land Acquisition in Malda: رکن اسمبلی کے بیٹے پر سرکاری زمین پر ناجائز قبضے کا الزام

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 3:33 PM IST

مالدہ ضلع کے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اور ان کے بیٹے پر Govt Land Acquisition In malda مالتی پور میں واقع ہاٹ (بازار) کی سرکاری زمین پر ناجائز قبضے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Govt Land Acquisition In malda
رکن اسمبلی کے بیٹے پر سرکاری زمین پر ناجائز قبضے کا الزام

مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے West Bengal Maldah مالتی پور سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی عبدالرحیم بخش اور ان کے بیٹے بابو بخش پر ہاٹ (بازار ) کی سرکاری زمین پر ناجائز طریقے سے قبضہ کرنے Govt Land Acquisition in malda کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

آج دن میں مالتی پور ہائی مدرسہ کے قریب ہاٹ (بازار) کو گھیرنے کا کام دیکھ کر مقامی باشندوں نے اعتراض کیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے وہاں لوگوں کی بھیڑ اکھٹا ہو گئی۔

سابق پنچایت پردھان شیخ عالمگیر کی قیادت میں مقامی باشندوں نے ناکہ بندی کر دی جس سے آمدورفت پوری طرح سے متاثر ہوئی۔

سابق پنچایت پردھان شیخ عالمگیر نے کہاکہ یہ زمین مغربی بنگال حکومت کی ہے۔ آزادی سے پہلے برطانوی دور میں یہاں ہاٹ (بازار) لگتا تھا، ملک کی آزادی کے بعد سنہ 1956 میں بنگال حکومت نے اس زمین کو اپنی تحلیل میں لے لیا تھا۔'

انہوں نے کہاکہ اس وقت سے ہی یہاں ہاٹ لگتا ہے لیکن آج اچانک رکن اسمبلی عبدالرحیم بخش کے بیٹے بابو بخش کی نگرانی میں بازار کو چاروں طرف سے گھیرنے کا کام شروع کیا گیا۔ زمین تعمیراتی کام غیر قانونی ہے۔'

دوسری طرف رکن اسمبلی عبدالرحیم بخش کا کہنا ہے کہ یہ زمین ان کی بہو کے نام پر ریکارڈ ہے، ان کی بہو اس زمین کی مالکن ہے، جس کے نام پر زمین ریکارڈ ہے اور اس کے تمام دستاویزات موجود ہے تو پھر زمین پر ناجائز قبضہ کیسا۔'

بابو بخش نے کہاکہ ہمارے پاس زمین کے دستاویز ہیں جب بلا یا جائے گا کسی بھی وقت کہیں اور کسی کے بھی سامنے پیش کر سکتے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.