ETV Bharat / state

مکل رائے کے ساتھ ترنمول کانگریس رہنما کو دیکھا گیا

author img

By

Published : Nov 23, 2019, 7:00 PM IST

مکل رائے مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کو جھٹکا دینے کی تیاری کر رہے ہیں۔ مکل رائے ترنمول کانگریس کے سابق رہنما ہیں اور ان کے ترنمول کانگریس کے رہنماؤں سے پرانی پہچان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ترنمول کانگریس بہت سے رہنماؤں کو وہ بی جے پی میں لانے میں کامیاب رہیں۔ ایک اور ترنمول کانگریس کے رہنما کے ساتھ ان کے دیکھا گیا ہے جس کے بعد سے قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں ہیں اس سلسلے میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ترنمول کانگریس کے ایک سابق ایم ایل اے کو دیکھا گیا ہے۔

مکل رائے کے ساتھ ترنمول کانگریس رہنما کو دیکھا گیا

مغربی بنگال بی جے پی کے رہنما مکل رائے ترنمول کانگریس میں توڑ پھوڑ کرنے کے لئے مقبول ہیں۔ ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کو بی جے پی میں شامل کرانے میں اب تک ان کا سب سے اہم رول رہا ہے ۔ ایک بار پھر مکل رائے ضمنی انتخابات سے قبل اس طرح کے ویڈیو میں سامنے آنے سے سب کو لگ رہا ہے کہ مکل رائے نے ایک بار اپنا کھیل شروع کر دیا ہے ۔

ترنمول کانگریس کے رہنما کے متعلق یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں مکل رائے کے ساتھ ترنمول کانگریس شمالی بنگال کے اس رہنما کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سے ہی ترنمول کانگریس کی پریشانی بڑھ سکتی ہے ۔ مالدہ کے گجول کے سابق ایم ایل اے شسیل رائے کو مالدیپ کے ایک ہوٹل میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا جس کے بعد سے ترنمول رہنما چرچے میں ہیں۔

لیکن ترنمول رہنما کا کہنا ہے ان کی مکل رائے سے یہ ملاقات کا کوئی سیاسی پہلو نہیں ہے ۔ ترنمول کانگریس چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ وہ ترنمول کانگریس میں ہیں اور رہیں گے ۔

بی جے پی کا کہنا ہے کہ ششی رائے کی طرح کئی لوگ بی جے پی سے رابطے میں ہیں۔ وقت آنے پر ان لوگوں کو بی جے پی میں شامل کر لیا جائے گا۔ وہیں مکل رائے کو اکثر یہ کہتے ہوئے سنا جاتا ہے کہ ترنمول کانگریس کے کئی رہنما ان ست رابطے میں ہیں۔

دوسری جانب مالدہ کے گجول کے موجودہ ایم ایل اے دیپالی بسواس کے شوہر رنجیت بسواس کا کہنا ہے کہ ان کو اگر کچھ کہنا ہی تھا تو پارٹی کی میٹنگ میں کہتے میڈیا کے سامنے یہ سب بول کر انہوں نے پارٹی کے اصولوں کے خلاف ورزی کی ہی ۔

وہیں مالدہ ضلع ترنمول کانگریس کے صدر نے ان سب کو افوا قرار دیا ہے واضح رہے۔ چند روز قبل ہی پارٹی کی سربراہ ممتا بنرجی مالدہ ضلع کے دورے پر تھی اور پارٹی کے اندرونی جھگڑے ہر سخت برہمی کا اظہار کیا تھا۔ ایسے میں مکل رائے کے ساتھ ترنمول کانگریس رہنما کو دیکھا جانا یہ بتاتا ہے کہ پارٹی میں اندرونی جھگڑے جاری ہے۔

Intro:مکل رائے مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کو جھٹکا دینے کی تیاری کر رہے ہیں مکل رائے ترنمول کانگریس کے سابق رہنما ہیں اور ان کے ترنمول کانگریس کے رہنماؤں سے پرانی پہچان ہے یہی وجہ ہے کہ ترنمول کانگریس بہت سے رہنماؤں کو وہ بی جے پی میں لانے میں کامیاب رہیں ایک اور ترنمول کانگریس کے رہنما کے ساتھ ان کے دیکھا گیا ہے جس کے بعد سے قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں ہیں اس سلسلے میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ترنمول کانگریس کے ایک سابق ایم ایل اے کو دیکھا گیا ہے۔

Body:بی جے پی رہنما مکل رائے ترنمول کانگریس میں توڑ پھوڑ کرنے کے لئے مقبول ہیں اور ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کو بی جے پی میں شامل کرانے میں اب تک ان کا سب سے اہم رول رہا ہے ایک بار پھر مکل رائے ضمنی انتخابات سے قبل اس طرح کے ویڈیو مے سامنے آنے سے سب کو لگ رہا ہے کہ مکل رائے نے ایک بار اپنا کھیل شروع کر دیا ہے ترنمول کانگریس کے اس رہنما کے متعلق یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں مکل رائے کے ساتھ ترنمول کانگریس شمالی بنگال کے اس رہنما کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سے ہی ترنمول کانگریس کی پریشانی بڑھ سکتی ہے ۔مالدہ کے گجول کے سابق ایم ایل اے شسیل رائے کو مالدیپ کے ایک ہوٹل میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا جس کے بعد سے ترنمول رہنما چرچے میں ہیں لیکن ترنمول رہنما کا کہنا ہے ان کی مکل رائے سے یہ ملاقات کا کوئی سیاسی پہلو نہیں ہے اور ترنمول کانگریس چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ان کا کہنا ہے کہ ان کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے وہ ترنمول کانگریس میں ہیں اور رہیں گے جبکہ بی جے پی کا کہنا ہے کہ ششی رائے کی طرح کئی لوگ بی جے پی سے رابطے میں ہیں وقت آنے پر ان لوگوں کو بی جے پی میں شامل کر لیا جائے گا وہیں مکل رائے کو اکثر یہ کہتے ہوئے سنا جاتا ہے کہ ترنمول کانگریس کے کئی رہنما ان ست رابطے میں ہیں۔دوسری جانب مالدہ کے گجول کے موجودہ ایم ایل اے دیپالی بسواس کے شوہر رنجیت بسواس کا کہنا ہے کہ ان کو اگر کچھ کہنا ہی تھا تو پارٹی کی میٹنگ میں کہتے میڈیا کے سامنے یہ سب بول کر انہوں نے پارٹی کے اصولوں کے خلاف ورزی کی ہی وہیں مالدہ ضلع ترنمول کانگریس کے صدر نے ان سب کو افوا قرار دیا ہے واضح رہے چند روز قبل ہی پارٹی کی سربراہ ممتا بنرجی مالدہ ضلع کے دورے پر تھی اور پارٹی کے اندرونی جھگڑے ہر سخت برہمی کا اظہار کیا تھا ایسے میں مکل رائے کے ساتھ ترنمول کانگریس رہنما کو دیکھا جانا یہ بتاتا ہے کہ پارٹی میں اندرونی جھگڑے جاری ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.