ETV Bharat / state

Molestation Case Against TMC Leader: جنسی ہراسانی کے الزام میں ٹی ایم سی رہنما کو پولیس تحویل میں بھیجا گیا - بنگال جنسی زیادتی اور جنسی ہراسانی کا معاملہ

مغربی مدنی پور کی ضلع عدالت نے ذہنی طور پر معذور خاتون کے ساتھ جنسی ہراسانی کرنے کے الزام میں گرفتار ترنمول کانگریس کے رہنما اور پنچایت رکن کو تین دنوں کے لیے پولیس حراست میں بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ Molestation Case Against TMC Leader

author img

By

Published : Apr 15, 2022, 10:54 PM IST

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی پریشانیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ اس کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ کی ہدایت پر سی بی آئی کی ٹیم مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں بوقت چار معاملے کی تفتیش میں مصروف ہے۔

اسی درمیان مغربی مدنی پور ضلع کے کالو کھانرا گاؤں میں پولیس نے ترنمول کانگریس کے رہنما اور پنچایت رکن کو ذہنی طور پر معذور خاتون کے ساتھ جنسی ہراسانی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے پنچایت رکن کو مغربی مدنی پور ضلع کی عدالت میں پیش کی۔ عدالت نے اسے تین دنوں تک پولیس تحویل میں رکھنے کا حکم دیا۔ TMC Leader Sent to Three Days Police Custody in Molestation Case

اسسٹنٹ پبلک پروسیکوٹر سید نظام حبیب نے کہاکہ' ابھیجیت منڈل نام کا پنچایت رکن کو تین دنوں کے لیے پولیس تحویل میں رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ حالانکہ ملزم کو پانچ دنوں کی پولیس تحویل میں بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔'

واضح رہے کہ گزشتہ روز مغربی مدنی پور ضلع کے کالو کھرنا گاؤں میں رشتہ داروں کے ساتھ میلہ گھوم کر واپس آنے کے دوران ذہنی طور پر معذور خاتون اپنے رشتہ داروں سے جدا ہو گئی تھی۔ اسی دوران ابھیجیت منڈل نام کے شخص نے ذہنی طور پر معذور خاتون کو جنسی ہراسانی کا ہدف بنانے کی ناکام کوشش کی۔ مقامی باشندوں نے پنچایت رکن کو پکڑ کر پہلی پٹائی کی اور پھر اس کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔'

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.