ETV Bharat / state

TMC Leader Abdul Rahim Baksh ٹی ایم سی کے رہنما عبدالرحیم بخش کے متنازع بیان پراپوزیشن کی تنقید - سیاسی گہما گہمی عروج پر

مالدہ ضلع ترنمول کانگریس کے صدر عبدالرحیم بخش نے کہا کہ مغربی بنگال میں ہونے والے پنچایت انتخابات سے پہلے اور اس کے بعد ہماری پارٹی کے کارکنان کو دھمکی دینے والوں کو بخشا نہیں جائے گا۔اپوزیشن جماعتوں نے ان کے بیان پر کڑی مذمت کی ہے ْ۔TMC Leader Abdul Rahim Baksh

ٹی ایم سی کے رہنما عبدالرحیم بخش کے متنازع بیان پراپوزیشن کی تنقید

author img

By

Published : Sep 26, 2022, 11:23 AM IST

مالدہ :مغربی بنگال میں پنچایت انتخابات انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آ رہی ہے توں توں سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچتی جا رہی ہے۔ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے بیان بازی میں تیزی آئی ہے۔TMC Leader Abdul Rahim Baksh Threatens Congress And Cpim

ایک طرف بی جے پی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو ہدف تنقید بنا رہی ہے تو دوسری ممتا بنرجی کی قیادت ترنمول کانگریس کانگریس اور سی پی آئی ایم پر جم کرتقید کرنے میں مصروف ہے۔

اسی درمیان مالدہ ضلع ترنمول کانگریس کے صدر عبدالرحیم بخش نے کہا کہ مغربی بنگال میں ہونے والے پنچایت انتخابات میں ممتا بنرجی کی سیاسی جماعت کو چھوڑ کر کسی دوسری پارٹیوں کو ایک سیٹ پر کامیابی ملنے والی نہیں ہے۔

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اور پارٹی کے صدر نے کہا کہ پنجایت انتخابات سے پہلے اور اس کے بعد ہماری پارٹی کے کارکنان اور رہنماؤں کو دھمکی دینے دھمکی دینے والوں کو بخشا نہیں جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کی طرح پنچایت انتخابات میں سی پی آئی ایم اور کانگریس کا کھاتا کھلنے والا نہیں ہے۔جس پارٹی کے کھاتے میں ایک جیت نہیں ہے اس پارٹی کے رہنماؤں کو بیان بازی کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:Rajasthan Political Crisis گہلوت خیمہ میں بغاوت، متعدد اراکین اسمبلی نے دیا استعفی

ان کا کہنا ہے کہ کانگریس اور سی پی آئی ایم کو امیدوار بنانے کے لئے ایک آدمی نہیں ملے گا۔جس پارٹی کے پاس امیدوار بنانے کے لئے آدمی نہیں ہے ان سے ہمارا کیا مقابلہ ہو سکتا ہے۔اس مرتبہ پنچایت انتخابات میں لاٹھی دیکھانے والے اور دھمکی دینے والے کانگریس اور سی پی آئی ایم کے کارکنان کو بخشا نہیں جائے گا۔ مالدہ ضلع ترنمول کانگریس کے دھمکی آمیز بیان پر کانگریس اور سی پی آئی ایم کے رہنماؤں نے کڑی مذمت کی ہے۔TMC Leader Abdul Rahim Baksh Threatens Congress And Cpim

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.